Mera Pyara

Mera Pyara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mera Pyara, Government Organization, Qurban Line, Lahore.
(4)

واللہ المستعان
“میرا پیارا” پاکستان کا پہلا آفیشل پراجیکٹ ہے جو گمشدہ و لاوارث بچوں، ذہنی معذور افراد اور بزرگوں کو ان کے پیاروں سے ملوانے کا کام کرتا ہے۔
آپ پنجاب سے ہمیں 15 اور دیگر صوبوں سے 03090000015 پر کال کرسکتے ہیں-
پنجاب سیف سٹی اتھارٹی میرا پیارا" گمشدہ بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو ان کے پیاروں سے دوبارہ ملانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہر گمشدہ شخص کی تلاش اور ملنے کی آس اس کے پیاروں کے لی

ے ایک امید کی کرن ہوتی ہے، اور آپ کی مدد سے ہم اس امید کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔
اگر آپ کا کوئی پیارا بچھڑ گیا ہے، تو ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ ہمارا مقصد ہے کہ ہر ماں کی آنکھوں کو اس کی اولاد سے ٹھنڈک پہنچے ، ہر باپ کی اپنے بچوں کو سینے سے لگا کر کی گئی دعائیں قبول ہوں۔ ہمارا مشن ہے کہ ہر گمشدہ بچہ اپنے گھر کی دہلیز پر خیریت سے واپس لوٹے۔
آئیے، ہمارے ساتھ مل کر گمشدہ بچوں اور لوگوں کو ان کے پیاروں سے دوبارہ ملوانے میں اپنا کردار ادا کریں، اور اس مشن کا حصہ بنیں جس سے لوگوں کی زندگیوں میں خوشی اور سکون واپس آئے گا۔ انشااللہ

حامد ولد حسن، 08 جولائی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 14 سال ہے۔ اچھرہ، لاہور کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے ...
08/07/2026

حامد ولد حسن، 08 جولائی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 14 سال ہے۔ اچھرہ، لاہور کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم 15 پر یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

Case ID: 345367726
Help in reunite with his family

محمد عظیم ولد عزیز جان، 24جون 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 14 سال ہے۔ فیروز والا، شیخوپورہ کا رہائشی ہے۔ اگر کسی ...
08/07/2026

محمد عظیم ولد عزیز جان، 24جون 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 14 سال ہے۔ فیروز والا، شیخوپورہ کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم 15 پر یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 345702316
Help in reunite with his family

عمران ولد رمضان، 08 جولائی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 10سال ہے۔ چھوٹا رسول پورہ، قصور کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو ...
08/07/2026

عمران ولد رمضان، 08 جولائی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 10سال ہے۔ چھوٹا رسول پورہ، قصور کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم 15 پر یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

Case ID: 345367726
Help in reunite with his family

عمیر ولد محمد شاہد، 08 جولائی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 17 سال ہے۔ ڈھوک ناجی بازار، راولپنڈی کا رہائشی ہے۔ اگر...
08/07/2026

عمیر ولد محمد شاہد، 08 جولائی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 17 سال ہے۔ ڈھوک ناجی بازار، راولپنڈی کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم 15 پر یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

Case ID: 345715391
Help in reunite with his family

نعمان سکندر ولد اظہر حسین، 08 جولائی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 14 سال ہے۔ کوہڑ، گجرات کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو...
08/07/2026

نعمان سکندر ولد اظہر حسین، 08 جولائی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 14 سال ہے۔ کوہڑ، گجرات کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم 15 پر یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

Case ID: 345711011
Help in reunite with his family

عالیہ دختر محمد آصف ، 07 جولائی 2026سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 14 سال ہے۔ گرین ٹاؤن، لاہور کی رہائشی ہے۔ اگر کسی کو ...
08/07/2026

عالیہ دختر محمد آصف ، 07 جولائی 2026سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 14 سال ہے۔ گرین ٹاؤن، لاہور کی رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم 15 پر یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 345611891
Help in reunite with her family

زوہیب اسحاق ولد محمد اسحاق، 08 جولائی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 16 سال ہے۔ ظاہر پیر، رحیم یار خان کا رہائشی ہے...
08/07/2026

زوہیب اسحاق ولد محمد اسحاق، 08 جولائی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 16 سال ہے۔ ظاہر پیر، رحیم یار خان کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم 15 پر یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

Case ID: 345653671
Help in reunite with his family

علی رضا ولد محمد شریف, 08 جولائی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 11 سال ہے۔ کچی آبادی، قصور کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو...
08/07/2026

علی رضا ولد محمد شریف, 08 جولائی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 11 سال ہے۔ کچی آبادی، قصور کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم 15 پر یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

Case ID: 345674301
Help in reunite with his family

یہ بزرگ خاتون جو اپنا نام منظوراں بتاتی ہیں۔ان کی عمر تقریباً 65سال ہے۔ان کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔گجیانی چشتیاں، بہاو...
08/07/2026

یہ بزرگ خاتون جو اپنا نام منظوراں بتاتی ہیں۔ان کی عمر تقریباً 65سال ہے۔ان کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔گجیانی چشتیاں، بہاولنگر سے لاوارث ملی ہیں۔اس وقت تھانہ صدر چشتیاں، بہاولنگر میں موجود ہیں۔اگر کسی کو ان کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 345658426
Help in reunite with her family

نور الحسن ولد قمر زمان، 08 جولائی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 10 سال ہے۔ واہنڈی، میانوالی کا رہائشی ہے۔ اگر کسی ...
08/07/2026

نور الحسن ولد قمر زمان، 08 جولائی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 10 سال ہے۔ واہنڈی، میانوالی کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم 15 پر یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

Case ID: 345647211
Help in reunite with his family

Address

Qurban Line
Lahore
54660

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Pyara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share