Mozang - The Heart of Lahore

Mozang - The Heart of Lahore A page for the local residents of Mozang for local news, businesses, offers, events, updates
(217)

05/08/2026

**السلام علیکم میرے پیارے مزنگ والو ❤️**

جن دوستوں نے کمیونٹی پورٹل کا لنک مانگا ہے، وہ براہِ کرم اسی لنک کے ذریعے پورٹل استعمال کریں:

https://mozang-community-portal-production.up.railway.app

ایک **چوہدری** نے ویب سائٹ ہیک کرنے کی کوشش کی، جس کی وجہ سے کچھ لوگوں کا ڈیٹا ریموو ہو گیا۔ لیکن کوئی بات نہیں، **میرے ساتھ اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ ہے۔** میں دوبارہ ہر چیز بحال کر رہا ہوں، اور **ان شاء اللہ** پہلے سے بھی بہتر اور زیادہ محفوظ سسٹم آپ سب کے لیے تیار ہوگا۔

فی الحال آپ براہِ راست ویب سائٹ استعمال کریں۔ موبائل ایپ کا مسئلہ بھی **ان شاء اللہ کل تک** حل ہو جائے گا۔

آپ سب کی محبت، اعتماد اور دعاؤں کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ یہی محبت مجھے دن رات محنت کرنے کا حوصلہ دیتی ہے۔

**آپ کا بھائی،
محمد فیصل**

*محترم مکینانِ مزنگ،*الحمدللہ! آپ سب کے لیے ایک اور خوشخبری۔میں نے *Mozang Community Portal* میں بجلی کے مسائل کے لیے *E...
05/08/2026

*محترم مکینانِ مزنگ،*

الحمدللہ! آپ سب کے لیے ایک اور خوشخبری۔

میں نے *Mozang Community Portal* میں بجلی کے مسائل کے لیے *Electricity Emergency Reporting System* شامل کر دیا ہے۔

اب آپ اپنے علاقے میں بجلی سے متعلق کسی بھی ہنگامی مسئلے کی رپورٹ چند لمحوں میں آسانی سے درج کر سکتے ہیں۔ رپورٹ موصول ہوتے ہی متعلقہ محکمہ فوری طور پر مطلع ہو جائے گا تاکہ مرمت کا کام جلد از جلد شروع کیا جا سکے۔

اس نئے سسٹم کے ذریعے ہر علاقے کی صورتحال بھی مانیٹر کی جا سکے گی، جس سے ترجیحی بنیادوں پر مسائل حل کرنے میں آسانی ہوگی اور تمام مکینانِ مزنگ کو بروقت اور بہتر سہولت فراہم کی جا سکے گی۔

ان شاء اللہ، یہ قدم ہمارے علاقے میں مزید آسانیاں پیدا کرے گا اور بجلی کے مسائل کے تیز اور مؤثر حل میں اہم کردار ادا کرے گا۔

*محمد فیصل*

*اہم اپڈیٹ برائے مزنگ*الحمدللہ! اب آپ کو ٹیوب ویل کا *اسٹیٹس پوچھنے، میسج کرنے یا میری اپڈیٹ کا انتظار کرنے کی ضرورت نہی...
05/08/2026

*اہم اپڈیٹ برائے مزنگ*

الحمدللہ! اب آپ کو ٹیوب ویل کا *اسٹیٹس پوچھنے، میسج کرنے یا میری اپڈیٹ کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں۔*

*مزنگ کمیونٹی پورٹل* میں *Live Tube Well Status* کی سہولت شامل کر دی گئی ہے۔ اب جب بھی جاننا ہو کہ آپ کے علاقے کا ٹیوب ویل *ON* ہے یا *OFF*، بس ایپ کھولیں اور لائیو اسٹیٹس دیکھ لیں۔

اس سہولت کا مقصد آپ تک بروقت اور درست معلومات پہنچانا ہے تاکہ غیر ضروری انتظار یا بار بار معلومات لینے کی ضرورت نہ پڑے۔

*محمد فیصل*

31/07/2026

🌸 جمعہ مبارک 🌸

فرعون کو بھی اس کی نیت، تکبر اور ظلم نے تباہ کیا۔
وقت بدلتا ہے، مگر اللہ کا قانون نہیں بدلتا۔

اللہ ہمیں تکبر، ظلم اور برے انجام سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

— محمد فیصل

29/07/2026

🚨 اہم عوامی اپیل – سعدی پارک، گلی نمبر 10

سعدی
پارک، گلی نمبر 10 کا ٹرانسفارمر گزشتہ 7 دن سے مرمت کے لیے اتارا گیا ہے، مگر تاحال دوبارہ نصب نہیں کیا گیا۔

متعلقہ حکام کو متعدد بار شکایات اور درخواستیں دی گئیں ، مگر افسوس کہ تاحال کوئی مؤثر پیش رفت سامنے نہیں آئی۔

چیئرمین لیسکو، متعلقہ افسران اور دیگر اعلیٰ حکام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے ٹرانسفارمر ہنگامی بنیادوں پر نصب کرکے اہلِ علاقہ اس پریشانی سے نجات دلائی جائے۔

عوامی مسائل کے حل میں مزید تاخیر نہ کی جائے۔

Lahore Electric Supply Company - LESCO LESCO Connect

28/07/2026

بریانی کے دیوانے متوجہ ہوں📢
مزنگ کی بیسٹ بریانی کہاں ملتی ہے؟
جس کی بریانی کھا کر کہو "واہ کیا بات ہے 😍
کمنٹ 👇

27/07/2026

لاہور شہر اور گردونواح میں بدھ اور جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا ان شاء اللہ ☔☔😱😱

💧 مزنگ میں صاف پانی کے حوالے سے ایک مثبت پیش رفت!
27/07/2026

💧 مزنگ میں صاف پانی کے حوالے سے ایک مثبت پیش رفت!

اپڈیٹ
26/07/2026

اپڈیٹ

مرغی کی قیمت کم ہوتی ہے تو ٹماٹر کی زیادہ ہو جاتی ہے، ٹماٹر کی قیمت کم ہوتی ہے تو مرغی کی زیادہ ہو جاتی ہے۔ایسے ہی ہے کی...
25/07/2026

مرغی کی قیمت کم ہوتی ہے تو ٹماٹر کی زیادہ ہو جاتی ہے،

ٹماٹر کی قیمت کم ہوتی ہے تو مرغی کی زیادہ ہو جاتی ہے۔

ایسے ہی ہے کیا؟

Address

Mozang
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mozang - The Heart of Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share