District Police Larkana

District Police Larkana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Police Larkana, Government Organization, Degree College Road, Larkana.

Official website of District Police Larkana
Follow us on Instagram
https://www.instagram.com/Larkanapoliceofficial
Follow us on official website
https://sindhpolice.gov.pk/larkana

04/08/2026
*لاڑکانو: 04 اگست 2026.* *🚔 لاڑکانو پولیس مقابلہ۔**ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار, TT پسٹل برآمد۔* تھانہ باقرانی کی حدود ...
04/08/2026

*لاڑکانو: 04 اگست 2026.*

*🚔 لاڑکانو پولیس مقابلہ۔*

*ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار, TT پسٹل برآمد۔*

تھانہ باقرانی کی حدود مڈ باھو روڈ والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس نے واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کو ناپاک مقاصد میں ناکام بنا دیا،
ایس ایس پی لاڑکانو

مقابلے کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں TT پسٹل سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے،
ایس ایس پی چوہدری

زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ڈاکو کی *شناخت معشوق شیخ* کے طور پر ہوٸی ہے۔
ایس ایس پی لاڑکانو

ابتدائی تفتیش اور حاصل کرده معلومات کے مطابق مذکوره ڈاکو سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات اور سنگین جراٸم میں ملوث ہے۔
ایس ایس پی چوہدری

فرار ڈاکوؤں کی گرفتاریوں کے لیے پولیس کیجانب سے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے،
ایس ایس پی چوہدری

*ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوہدری صاحب QPM,PSP* نے ڈاکوؤں کو ناپاک مقاصد میں ناکام بنانے اور مقابلے میں حصہ لینے والی پولیس ٹیم کے لیے انعامات و اعزازات کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

*شعبہ اطلاعات لاڑکانو پولیس۔*

Address

Degree College Road
Larkana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Police Larkana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share