To The Point

To The Point M Askri Kharal
03068675049
✨سب آپ کی نظر ✨

آبادی ہے بدین سے گھوٹکی تک سندھ کو کراچی اور رحیم یارخان سے اٹک تک پنجاب کو لاہورسے نہیں چلایا جاسکتا: احسن اقبال
05/09/2026

آبادی ہے بدین سے گھوٹکی تک سندھ کو کراچی اور رحیم یارخان سے اٹک تک پنجاب کو لاہورسے نہیں چلایا جاسکتا: احسن اقبال

صوبے پر پی پی نرم گوشہ ظاہرکرتی ہے، مزید انتظامی یونٹوں کی بات ہو تو سندھودیش کا ذکر شروع ہوجاتا ہے: خواجہ آصف
05/09/2026

صوبے پر پی پی نرم گوشہ ظاہرکرتی ہے، مزید انتظامی یونٹوں کی بات ہو تو سندھودیش کا ذکر شروع ہوجاتا ہے: خواجہ آصف

‏عمران خان کو اس بات پر راضی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ وہ کچھ عرصے کے لئے سیاست سے کنارہ کشی کرکے برطانیہ منتقل ہو جا...
05/09/2026

‏عمران خان کو اس بات پر راضی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ وہ کچھ عرصے کے لئے سیاست سے کنارہ کشی کرکے برطانیہ منتقل ہو جائیں

عمران کے دور میں جب پاکستان 47 ٹریلین مقروض تھا، تب ڈیفالٹ کا خطرہ تھا۔ اب 83 ٹریلین مقروض ہے، سنا ہے ترقی کر رہا ہے۔ خا...
05/09/2026

عمران کے دور میں جب پاکستان 47 ٹریلین مقروض تھا، تب ڈیفالٹ کا خطرہ تھا۔ اب 83 ٹریلین مقروض ہے، سنا ہے ترقی کر رہا ہے۔ خالد انعم

‏مومنہ اقبال نے اپنے وکیل عدنان احسن کے ذریعے صلح کے لیے پہلے 20 کروڑ کی ڈیمانڈ کی اور بعد میں انہوں نے مجھے 9 کروڑ کی ڈ...
05/09/2026

‏مومنہ اقبال نے اپنے وکیل عدنان احسن کے ذریعے صلح کے لیے پہلے 20 کروڑ کی ڈیمانڈ کی اور بعد میں انہوں نے مجھے 9 کروڑ کی ڈسکاؤنٹ دی اور 11 کروڑ روپے کی ڈیمانڈ کی اب بتائیں بلیک میلر کون ہے ! ثاقب چدھڑ ۔۔

‏علی امین گنڈاپور شیر افضل مروت پارٹ 2 کے طور پر لانچ ہو گئے ہیں علی امین سہیل آفریدی پر اس قسم کے الزامات لگاتے ہوۓ کاف...
05/09/2026

‏علی امین گنڈاپور شیر افضل مروت پارٹ
2 کے طور پر لانچ ہو گئے ہیں علی امین
سہیل آفریدی پر اس قسم کے الزامات
لگاتے ہوۓ کافی چھوٹے نظر آۓ

05/09/2026

‏علیمہ خان کے ایجنسیوں کے ساتھ رابطے تھے وہ خان کو ہٹا کر آگے آنا چاہتی تھی یہ بات میں نے خان کو بتا دی تو علیمہ گروپ نے مجھے نکلوا دیا میں علیمہ کا ذاتی نوکر نہیں ہوں جو نوکر ہے وہ آج وزیراعلی ہے ۔ گنڈاپور

‏حکمران اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی،پیپلز پارٹی کا تحفظات دور ہونے تک حکومت سے قانون سازی میں تعاون نہ کرنے کا فیصلہ آج بھی پٹ...
04/09/2026

‏حکمران اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی،پیپلز پارٹی کا تحفظات دور ہونے تک حکومت سے قانون سازی میں تعاون نہ کرنے کا فیصلہ آج بھی پٹرولیم کمیٹی میں دو بل مؤخر

عمران خان نے ہمیں نظریہ دیا ہے، عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیر اعلٰی بنا کر یہ بتا دیا ہے کہ وزیر اعلٰی بننے کیلئے لاز...
04/09/2026

عمران خان نے ہمیں نظریہ دیا ہے، عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیر اعلٰی بنا کر یہ بتا دیا ہے کہ وزیر اعلٰی بننے کیلئے لازم نہیں کہ آپ کی ماں اور نانا وزیر اعظم ہوں اور آپ ارب پتی ہوں،

‏سہیل آفریدی

‏اگر عالمی مارکیٹ میں قیمتیں نیچے نہیں آرہیں تو میں ملک کو دیوالیہ پن کی طرف دھکیل کر تو عوام کو ریلیف نہیں دے سکتا۔ وزی...
04/09/2026

‏اگر عالمی مارکیٹ میں قیمتیں نیچے نہیں آرہیں تو میں ملک کو دیوالیہ پن کی طرف دھکیل کر تو عوام کو ریلیف نہیں دے سکتا۔ وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک

Address

Leiah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when To The Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category