JUI Digital Media Cell Mianwali

JUI Digital Media Cell Mianwali JUI DIGITAL MEDIA CELL MIANWALI (OFFICIAL)

جمعیت علماء اسلام تحصیل عیسی خیل مجلس عمومی کا اجلاس جلال پور میں مولانا توقیر صاحب کے مدرسہ میں امیر تحصیل عیسیٰ خیل مف...
02/08/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل عیسی خیل مجلس عمومی کا اجلاس جلال پور میں مولانا توقیر صاحب کے مدرسہ میں امیر تحصیل عیسیٰ خیل مفتی عثمان صاحب کی زیر صدارت منعقد ہوا قاری شفقت صاحب کی تلاوت اور قاری عبدالوحید صاحب کی نعت کے بعد
مولانا امیر اللہ صاحب ناظم عمومی جمعیت علماء اسلام تحصیل عیسیٰ خیل نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا جو کہ تحفظ ختم نبوت و استحکام پاکستان کنونشن تھا اجلاس میں تحصیل بھر میں دوروں کے حوالے سے اور انتظامی امور کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے
انشاءاللہ بھرپور پروگرام ہوگا

ہم مخدوم زادہ حضرت مولانا خواجہ عزیز احمد صاحب مدظلہم کو عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے نئے ناظمِ اعلیٰ بننے پر دلی مبارکبا...
01/08/2026

ہم مخدوم زادہ حضرت مولانا خواجہ عزیز احمد صاحب مدظلہم کو عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے نئے ناظمِ اعلیٰ بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہم اللہ پاک سے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک انہیں اپنے پیش رو اکابرین کا صحیح وارث اور ان کے مشن کا امین بنائے۔

30/07/2026

شہدائے ضلع باجوڑ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں

مولانا فیاض خان صاحب
ناظم عمومی جمعیتہ علماء اسلام میانوالی

28/07/2026

انشاءاللہ عظیم الشان کنونشن ہو گا۔۔۔
20/07/2026

انشاءاللہ عظیم الشان کنونشن ہو گا۔۔۔

18/07/2026

16/07/2026





15/07/2026

مولانا کے بیان کو غلط سمجھا گیا یا غلط پیش کیا گیا؟

‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧‫

Address

Mianwali
42360

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Cell Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share