15/10/2026
ظلم کے اندھیروں میں حق کی آواز کبھی خاموش نہیں ہوتی! اقرار الحسن صاحب کی رہائی تک ہماری آواز بلند رہے گی۔ ہم حق، انصاف اور عوامی اختیار کے لیے پُرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔ عوام کی آواز دبانے سے عوامی شعور کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ہم قانون، انصاف اور آئین کی بالادستی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انصاف کی فراہمی اور اقرار الحسن صاحب کی خیریت و رہائی کے لیے آواز اٹھائیں۔ کیونکہ عوام کی طاقت ہی اصل طاقت ہے