PSF DISTRICT SWAT

PSF DISTRICT SWAT Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PSF DISTRICT SWAT, Political organisation, Mingora.

13/08/2026

ملک اکرم خان ولد سہراب خان مینگورہ سوات

06/08/2026

""""""""""' ایک نظر نیک نظر ادھر بھی""""""""""'
کمال خان شمع خیل جیسے بھٹو کا جیالہ ورکر کو آپر سوات پیپلز پارٹی کا صدر بنایا جائے
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قائدین اور صوبائی قائدین سے درخواست ھے کہ آپر سوات کیلئے صدر بنایا جائے۔

06/08/2026

آپ کس کو ووٹ دیں گے 🤔🤔🤔

پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن 🇱🇾 (PSF) ضلع سوات کے رہنماہ سدیس فدا خان اف بریکوٹ  کو یوتھ ایم پی اے YOUTH MPA منتخب ہونے پر دلی م...
21/07/2026

پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن 🇱🇾 (PSF) ضلع سوات کے رہنماہ سدیس فدا خان اف بریکوٹ
کو یوتھ ایم پی اے
YOUTH MPA
منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ان کی یہ کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾 کے لیے باعثِ فخر اور خوشی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ وہ اسی جذبے، دیانت اور خلوص کے ساتھ عوام، خصوصاً نوجوانوں اور مظلوم طبقے کے مسائل کو اعلیٰ ایوانوں تک مؤثر انداز میں پہنچائیں گے اور ان کے حقوق کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، استقامت اور عوام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔

Students power
Youth power
PSF Swat 🇱🇾✌️

20/07/2026

21 جولائی بروز منگل شٹرڈاؤن ھڑتال کی مکمل حمایت 👍

13/07/2026
12/07/2026

Address

Mingora
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSF DISTRICT SWAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share