31/08/2026
لاہور
سیاسی و سماجی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی علی افسر بٹ صاحب کی بیرسٹر افتخار گیلانی صاحب کو وزیرِ اعظم آزاد کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد اور ایک اہم ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر سیاسی و سماجی رہنما علی افسر بٹ صاحب نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر کا وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے
اس موقع پر انہوں نے نو منتخب وزیرِ اعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور اس امید کا اعادہ کیا کہ ان کی قیادت میں آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی، عوامی مسائل کے حل اور خطے کی خوشحالی کے لیے انقلابی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔