12/07/2026
اطلاع
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سرپرست اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محترم محمود خان اچکزئی آج رات 8:00 بجے کوئلہ پاٹک احتجاجی دھرنے میں شرکت کریں گے اور شرکاء سے خطاب کریں گے۔
پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ بھرپور تعداد میں شرکت کرکے اپنی تنظیمی ذمہ داری ادا کریں۔