23/09/2026
وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا محمد سہیل خان آفریدی نے صوبائی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا !!
اجلاس دو بجے ہوگا جس کا ایجنڈا تا حال تیار نہیں کیا گیا ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں پولیس سے تمام اختیارات واپس لینے کا قانون پاس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے