Jamaat-e-Islami Peshawar OFFICIAL

Jamaat-e-Islami Peshawar OFFICIAL The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas.

Striving for Peace, Justice & Islamic Revolution...!
اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان
وطنِ عزیز میں اسلامی نظام کا قیام، سلامتی، بقاء، امن و ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اس عظیم جہدوجہد کا حصہ بن کر دنیا و آخرت میں سرخرو ہوں۔ JI has an honest, visionary and brave leadership.

آج کے کرنے کے کامتمام ساتھی خیال رکھیں
07/08/2026

آج کے کرنے کے کام
تمام ساتھی خیال رکھیں

پشاور موٹروے پر پٹرولیم لیوی، مہنگائی اور عوامی مسائل کے خلاف پُرامن احتجاج۔آئیے عوام کی آواز بنیں اور مہنگائی کے اس طوف...
07/08/2026

پشاور موٹروے پر پٹرولیم لیوی، مہنگائی اور عوامی مسائل کے خلاف پُرامن احتجاج۔
آئیے عوام کی آواز بنیں اور مہنگائی کے اس طوفان کے خلاف اپنا بھرپور، پُرامن احتجاج ریکارڈ کروائیں۔

06/08/2026

امیر جماعتِ اسلامی پشاور بحراللہ خان ایڈووکیٹ نے کل ہونے والے احتجاج کے حوالے سے عوام کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ اپنے حقوق کے لیے پُرامن، منظم اور ذمہ دارانہ انداز میں احتجاج میں بھرپور شرکت کریں اور نظم و ضبط کا خاص خیال رکھیں۔

#احتجاج #پشاور

06/08/2026

جمعیت علماء اسلام نے 7 اگست کے احتجاج کی حمایت کا اعلان کیا
صوبائی جنرل سیکرٹری JUI سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش نے امیر صوبہ عبدالواسع کی قیادت میں وفد سے ملاقات کے بعد اعلان کیا

06/08/2026

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی جناب عبد الواسع صاحب کا
پشاور ٹول پلازہ کا دورہ، امیر جماعت اسلامی پشاور جناب بحراللہ ایڈوکیٹ بھی موجود ہیں ۔
کل انشاء اللہ
پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف تاریخی دن ہوگا۔۔
7 اگست 4 بجے انشاء اللہ

06/08/2026

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی کے وفد نے امیر عبد الواسع کی قیادت میں مفتی محمود مرکز پشاور میں جے یو آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی جنرل سیکریٹری سینیٹر عطاء الحق درویش سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور ٹیکسوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ عوام پر بڑھتے معاشی بوجھ کے خلاف 7 اگست کی ملک گیر احتجاجی تحریک میں شرکت کی دعوت بھی دی گئی۔

پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم کے صدر جناب خالد گل مہمند کی قیادت میں وفد نے سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ا...
06/08/2026

پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم کے صدر جناب خالد گل مہمند کی قیادت میں وفد نے سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔

اس موقع پر سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جناب جنید الطاف نے 7 اگست کو جماعتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ہونے والے احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر جناب ندیم رؤف بھی موجود تھے۔

جناب جنید الطاف صاحب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے رد و بدل پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس پالیسی نے نہ صرف تاجر برادری کے لیے سنگین مشکلات پیدا کر دی ہیں بلکہ کاروباری حلقوں میں بے یقینی اور عدم اعتماد کی فضا بھی قائم کر دی ہے، جس کے منفی اثرات ملکی معیشت اور کاروباری سرگرمیوں پر مرتب ہو رہے ہیں۔

اس موقع پر پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم کی جانب سے جناب مشتاق خلیل، جناب عامر افتخار اور جناب خالد منصور بھی وفد کے ہمراہ موجود تھے۔

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی کے وفد کی جے یو آئی (ف) کے پی سے ملاقات امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر وسطی جناب عبد الواسع...
06/08/2026

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی کے وفد کی جے یو آئی (ف) کے پی سے ملاقات
امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر وسطی جناب عبد الواسع صاحب کی سربراہی میں مفتی محمود مرکز پشاور میں جے یو آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی جنرل سیکریٹری سینیٹر عطاء الحق درویش سے ملاقات کی، جماعت اسلامی کے وفد میں جنرل سیکرٹری صابر حسین اعوان، امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور بحر اللہ ایڈووکیٹ ، سابق صوبائی وزیر حشمت خان، کاشف اعظم اور سمیت دیگر رہنما بھی شامل تھے۔
ملاقات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور ان پر عائد ٹیکسز کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر عوام پر بڑھتے ہوئے معاشی بوجھ کے خلاف 7 اگست کو ہونے والی ملک گیر احتجاجی تحریک کے لیے دعوت دی۔

06/08/2026

یہ خاموش رہنے کا وقت نہیں...
جب ایک باپ مہینے بھر کی محنت کے بعد بھی اپنے بچوں کی بنیادی ضرورتیں پوری نہ کر سکے...
No more Petrol Hike 🔥
Tomorrow | Peshawar Motorway | 4:00 PM |

06/08/2026

امیر جماعت اسلامی پشاور جناب بحراللہ ایڈوکیٹ کا
پشاور ٹول پلازہ کا دورہ، کل انشاء اللہ
پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف تاریخی دن ہوگا۔۔
7 اگست 4 بجے انشاء اللہ

Address

2H7P+8G9, Mohallah Islamabad, Nishtarabad
Peshawar
25000

Telephone

+92912581683

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Peshawar OFFICIAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami Peshawar OFFICIAL:

Shortcuts

Share