Gul bacha Noorzai

Gul bacha Noorzai political

 #نورزئی  #قعلہ قبائلی مشر حاجی محمد خان نورزئی کو کونسلر نعیم اچکزئی اور دیگر ساتھی پشتون قومی جرگہ کا دعوت نامہ پیش کر...
29/08/2026

#نورزئی #قعلہ
قبائلی مشر حاجی محمد خان نورزئی کو کونسلر نعیم اچکزئی اور دیگر ساتھی پشتون قومی جرگہ کا دعوت نامہ پیش کرہیں ہے ❤️❤️❤️

28/08/2026

#نورزئی #قعلہ
#قبائلی #مشر #حاجی #محمد #خان #نورزئی #کونسلر #نعیم #اچکزئی #نیاز #اچکزئی اور دیگر نوجوا ملاقات کرہیں ہے ❤️❤️❤️

24/08/2026

کوئٹہ: مستونگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق
شناخت نہ ہوسکی

24/08/2026

پشین سرانان روڈ پر نامعلوم افراد کا حملہ پانچ افراد جان بحق ایک شدید زخمی۔

*سرانان کے بعد بولان کے علاقے کھٹن  پولیس تھانے پر بھی مسلح افراد  کا حملہ**بولان/// مسلح افراد نے کھٹن  پولیس تھانہ کا ...
20/08/2026

*سرانان کے بعد بولان کے علاقے کھٹن پولیس تھانے پر بھی مسلح افراد کا حملہ*

*بولان/// مسلح افراد نے کھٹن پولیس تھانہ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد۔۔۔۔ تھانے میں موجود ریکارڈ سمیت تھانے کو نزر آتش کر دیا*

19/08/2026

بلوچستان کے شہر پنجگور کے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال میں رات 11:30 بجے کے قریب پانچ افراد کی نعشیں منتقل کی گئیں۔۔۔ اسپتال انتظامیہ

آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کی خصوصی دعوت پر چیئرمین بلوچستان سروس ٹربیونل ایڈوکیٹ اکبر شاہ نورزئی سے خوشگوار ملاقات...
19/08/2026

آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کی خصوصی دعوت پر چیئرمین بلوچستان سروس ٹربیونل ایڈوکیٹ اکبر شاہ نورزئی سے خوشگوار ملاقات ہوئی
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف اہم معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

18/08/2026

کوئٹہ کے علاقے لنک ہزارگنجی روڈ پر سونا خان چوک کے قریب موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین افغان باشندے جاں بحق، ایک زخمی

ایک زندہ بچ گیا۔ بچ جانے والے افغان باشندے نے پولیس کو بتایا کہ وہ دالبندین سے گلستان جارہے تھے

اہم اطلاع — ایڈووکیٹ شہریار اچکزئی لاپتہ ہےایڈووکیٹ شہریار اچکزئی آج صبح تقریباً ساڑھے 8 بجے کوئٹہ ایئرپورٹ گئے تھے۔ ان ...
17/08/2026

اہم اطلاع —
ایڈووکیٹ شہریار اچکزئی لاپتہ ہے
ایڈووکیٹ شہریار اچکزئی آج صبح تقریباً ساڑھے 8 بجے کوئٹہ ایئرپورٹ گئے تھے۔ ان کا ایک دوست UK (لندن) سے آ رہا تھا، جسے ایئرپورٹ سے ریسیو کرنے کے لیے وہ گھر سے روانہ ہوئے تھے۔دوست کو ریسیو کرنے کے بعد سے شہریار اچکزئی سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا، جبکہ ان کے دونوں موبائل نمبرز بند جا رہے ہیں۔ تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ اس وقت کہاں ہیں اور کس کے ساتھ ہیں. اللہ پاک خیر سے پہنچائے۔

16/08/2026

قلات / قومی شاہراہ بلاک

مسافر کوچ کو ڈاکوؤں کے لوٹنے کے بعد کوچ مالکان نےاحتجاجا کوئٹہ کراچی شاہراہ کو قلات میڈوے کے مقام پر بلاک کردی۔۔

Address

Haji Muhammad Street
Quetta

Telephone

+923151171111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul bacha Noorzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gul bacha Noorzai:

Shortcuts

Share