Pakistan Nazriyati Party

Pakistan Nazriyati Party Join PNP
0334-9111573
0300-6355038
(4)

29/07/2026
29/07/2026

فارم 47 کی پیداوار دونوں جماعتوں نے کشمیر سمیت پورے پاکستان کو آگ میں دھکیلا ہوا ہے۔
گدھ کی طرح عوام کو نوچ کر کھا رہے ہیں دونوں۔

29/07/2026

اب پاکستان کی عوام کے پاس انتشار ، جھوٹ ، بڑھکیں ، اور الزام لگانے والوں کے لئے کوئی ووٹ نہیں ہے

پاکستان نظریاتی پارٹی نے حلقہ نمبر 2استور دشکن وارڈ4 سے بلدیاتی الیکشن کے لیے دانش رضا کو اپنا ٹکٹ جاری کر دیا ۔پاکستان ...
29/07/2026

پاکستان نظریاتی پارٹی نے حلقہ نمبر 2استور دشکن وارڈ4 سے بلدیاتی الیکشن کے لیے دانش رضا کو اپنا ٹکٹ جاری کر دیا ۔
پاکستان نظریاتی پارٹی گلگت بلتستان کی نوجوان نسل کو دعوت دیتی ہے آئیں ہمارے ساتھ چلے گلگت بلتستان اور پاکستان کو ترقی دینے میں اپنا کردار ادا کریں عبدالللہ قریشی صدر پاکستان نظریاتی پارٹی گلگت بلتستان03155955933🇵🇰🇱🇹

معافی قبول کر دی گئی 🙂
29/07/2026

معافی قبول کر دی گئی 🙂

29/07/2026

یہ شخص اپنی بیوی کو کوٹ سبزل سرکاری ہاسپٹل مریم نواز ہیلتھ کلینک لے کے ایا رات کے تقریبا 10 بجے سوا ایک نرس کے اور چوکیدار کے کوئی نہیں تھا بس صرف بلڈ پریشر چیک کیا اور ایک آو آر ایس دیا ڈاکٹر جا کے مزے سے اے سی میں جا کے سوتے ہیں کوئی ان سے پوچھتے نہیں۔

افسوس
28/07/2026

افسوس

جی بلکل دھاندلی کی تاریخ آج سے شروع نہیں ہوئی۔ بنگلہ دیش کی علیحدگی سے شروع ہوئی اور وہ بدترین دھاندلی آپکے بڑوں نے کی ت...
28/07/2026

جی بلکل دھاندلی کی تاریخ آج سے شروع نہیں ہوئی۔
بنگلہ دیش کی علیحدگی سے شروع ہوئی اور وہ بدترین دھاندلی آپکے بڑوں نے کی تھی۔

Address

Rawalpindi
48061

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Nazriyati Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Nazriyati Party:

Shortcuts

Share