Jamaat e Islami North Punjab

Directions Website Contact the organization

Jamaat e Islami North Punjab Provincial Chapter of Jamaat Islami; A true Islamic Democratic party, struggling for justice ⚖️

14/11/2026

طلبہ یونین اور الیکشن بحال کرو، بنیادی حقوق فراہم کرو

امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم، جماعت اسلامی ضلع سرگودھا کے زیرِ اہتمام ’’صراطِ مستقیم‘‘ کے عنوان سے منعق...
13/11/2026

امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم، جماعت اسلامی ضلع سرگودھا کے زیرِ اہتمام ’’صراطِ مستقیم‘‘ کے عنوان سے منعقدہ اجتماعِ ارکان و کارکنان سے ’’رسول اللہ ﷺ نوجوانوں کے قائد‘‘ کے موضوع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اپنے خطاب میں انہوں نے سیرتِ طیبہ ﷺ کی روشنی میں نوجوانوں کی کردار سازی، فکری و اخلاقی تربیت، بلند مقصدِ حیات اور معاشرے کی تعمیر میں ان کے مؤثر کردار کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
رسول اللہ ﷺ کی سیرت نوجوانوں کے لیے عزم و حوصلے، کردار و استقامت اور قیادت و خدمت کا کامل نمونہ ہے۔ آپ ﷺ نے نوجوانوں کو اعتماد دیا، ان کی صلاحیتوں کو نکھارا اور انہیں تاریخ ساز ذمہ داریاں سونپیں۔ آج بھی نوجوانوں کی کامیابی اور امت کے روشن مستقبل کا راستہ اسی اسوۂ نبوی ﷺ کی پیروی میں پوشیدہ ہے۔
اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع سرگودھا زبیر احمد گوندل، قیمِ ضلع اختر رسول چوہدری سمیت دیگر ذمہ داران بھی شریک تھے۔
نوجوان قوم کا مستقبل ہی نہیں، آج کی قوت بھی ہیں؛ انہیں سیرتِ رسول ﷺ سے جوڑنا ایک صالح اور باکردار معاشرے کی تعمیر کی بنیاد ہے۔

13/11/2026

سرگودھا : امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی داکٹر طارق سلیم جماعت اسلامی ضلع سرگودھا کے زیر اہتمام "صراطِ مستقیم" کے عنوان سے منعقدہ اجتماعِ ارکان و کارکنان سے "رسول اللہؐ نوجوانوں کی قائد" کے موضوع پر خطاب کر رہے ہیں۔

13/11/2026

پیٹرول سستاہوگیا ! اصل وجہ جماعت اسلامی ہے۔
امیر جماعت اسلامی ضلع منڈی بہاؤالدین میاں عبدالروف ایڈووکیٹ کا بھتہ لیوی ٹیکس کے خاتمے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے جماعت اسلامی کی مسلسل جدوجہد اور مثبت نتائج کے حوالہ سے اہم پیغام

13/11/2026

جماعت اسلامی کی جدوجہد،حکومت گھٹنے ٹیکنے پرمجبور
قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات رانا محمد عمر صدیق کا بھتہ لیوی ٹیکس کے خاتمے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے جماعت اسلامی کی مسلسل جدوجہد اور مثبت نتائج کے حوالہ سے اہم پیغام

کھاریاں : امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم جامع مسجد شفیق میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔ اپنے...
13/11/2026

کھاریاں : امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم جامع مسجد شفیق میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
اپنے خطاب میں انہوں نے قرآن و سنت کی روشنی میں مسلمانوں کی انفرادی و اجتماعی زندگی کی رہنمائی، اقامتِ دین کے لیے جدوجہد اور دین سے وابستگی، اصلاحِ معاشرہ اور اسلامی تعلیمات کے عملی نفاذ کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے اس امر کی طرف توجہ دلائی کہ معاشرے کی حقیقی تبدیلی کا آغاز فرد کی اصلاح، کردار کی تعمیر اور اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کے عزم سے ہوتا ہے۔جمعہ کا اجتماع ایمان کی تجدید، فکر کی اصلاح اور عمل کی دعوت کا مؤثر ذریعہ ہے۔

13/11/2026

کھاریاں : امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم جامع مسجد شفیق کھاریاں میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔

بھتہ ٹیکس کےخلاف کامیاب  مہم اورمثبت نتائج ، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر "خصوصی اجلاس" برائے ...
13/11/2026

بھتہ ٹیکس کےخلاف کامیاب مہم اورمثبت نتائج ، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر "خصوصی اجلاس" برائے صوبہ بنجاب
خصوصی خطاب 🎙️ : حافظ نعیم الرحمن (امیر جماعت اسلامی پاکستان)
🗓️ : 15 نومبر 2026 ، اتوار
🕙 : صبح 10:00 بجے
مرکز منصورہ ، لاہور
▪️صوبائی نظم ، ضلعی نظم ، امرائے زون وقیمین شرکت کریں گے۔

12/11/2026

سمع و اطاعت اور استقامت کتنی ضروری ہے ؟
جماعت اسلامی کے کارکن کو کیسا ہونا چاہیے ؟

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami North Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami North Punjab:

Shortcuts

Share