Horticulture Agency Rawalpindi

Horticulture Agency Rawalpindi (Official Page) We are Passionate to create perfect landscape resplendent city.
(2)

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے الفرقان سیکٹر میں ہلال پارک اور اس سے ملحقہ نرسری میں پودوں کی افزائش اور خوبصورتی ...
05/08/2026

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے الفرقان سیکٹر میں ہلال پارک اور اس سے ملحقہ نرسری میں پودوں کی افزائش اور خوبصورتی اور سرسبزی کو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات سرانجام دئیے جا رہے ہیں

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز،شہر کے پارکوں میں خوبصورتی اور سرسبز ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات سرانج...
04/08/2026

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز،شہر کے پارکوں میں خوبصورتی اور سرسبز ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات سرانجام دے رہے ہیں،

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز مری روڈ پر گرین بیلٹس پر خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات سرانجام دے رہے...
03/08/2026

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز مری روڈ پر گرین بیلٹس پر خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات سرانجام دے رہے ہیں

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز نرسریز میں پودوں کی نگہداشت کے کام کو محنت سے سرانجام دے رہے ہیں
31/07/2026

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز نرسریز میں پودوں کی نگہداشت کے کام کو محنت سے سرانجام دے رہے ہیں

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز پارکوں میں خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے باغبانی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں
30/07/2026

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز پارکوں میں خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے باغبانی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز  پارکوں میں شہریوں کو بہترین تفریحی سہولیات اور سرسبز ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے ضر...
30/07/2026

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز پارکوں میں شہریوں کو بہترین تفریحی سہولیات اور سرسبز ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری اقدامات سر انجام دے رہے ہیں

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے اہلکار پارکوں میں لگے پودوں کی نگہداشت کا کام سرانجام دے رہے ہیں
29/07/2026

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے اہلکار پارکوں میں لگے پودوں کی نگہداشت کا کام سرانجام دے رہے ہیں

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز پارکوں کی دیکھ بھال میں مصروفِ عمل ہیں
28/07/2026

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز پارکوں کی دیکھ بھال میں مصروفِ عمل ہیں

مینیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا نے کہا ہے کہ شجرکاری اور سرسبز ماحول کی اہمیت وقت کی اہم ضرور...
27/07/2026

مینیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا نے کہا ہے کہ شجرکاری اور سرسبز ماحول کی اہمیت وقت کی اہم ضرورت ہے،راولپنڈی کو پنجاب حکومت کے وژن کے مطابق سرسبز، شاداب اور ماحول دوست شہر بنا رہے ہیں،اپنے ایک بیان میں انھوں نے مزید کہا کہ شجرکاری صرف ایک مہم نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کو صحت مند، صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کرنے کی قومی ذمہ داری ہے۔ موسمیاتی تبدیلی، بڑھتی ہوئی آلودگی اور درجہ حرارت میں اضافے کے پیش نظر درخت لگانا وقت کی اہم ترین ضرورت بن چکا ہے۔ ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی شہر کو سرسبز، شاداب اور خوبصورت بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز پارکوں میں خوبصورتی اور سرسبز ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات سرانجام دے ر...
27/07/2026

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز پارکوں میں خوبصورتی اور سرسبز ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات سرانجام دے رہے ہیں

Address

PHA Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92519334495

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Horticulture Agency Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Horticulture Agency Rawalpindi:

Shortcuts

Share