Rawalpindi Development Authority

Rawalpindi Development Authority Rawalpindi Development Authority (RDA) is a Governmental Organization working for the betterment and development of the city of Rawalpindi, Punjab, Pakistan.

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی  آر ڈی اے سلمان غنی کی ہدایات پر ہاؤسنگ سکیموں کے منظوری کے عمل کو مزید سہل بنانے کے اقدامات
25/09/2026

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی ہدایات پر ہاؤسنگ سکیموں کے منظوری کے عمل کو مزید سہل بنانے کے اقدامات

24/09/2026
کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی ہدایات پر غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاریآر ڈی اے کا...
23/09/2026

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی ہدایات پر غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

آر ڈی اے کا بینکرز کالونی میں ڈپٹی کمشنر آفس، اے ڈی سی انفورسمنٹ اور پیرا فورس کے ہمراہ مشترکہ انسدادتجاوزات آپریشن کیا

بینکرز کالونی کی سٹریٹ نمبر 16 میں عوامی گزرگاہ میں رکاوٹ بننے والی تجاوزات اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

آر ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے متعلقہ اداروں کے تعاون سے عوامی گزرگاہ کو کلیئر کر دیا

عوامی گزرگاہوں پر تجاوزات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی،کمشنر راولپنڈی

عوام کے راستوں کو محفوظ اور گزرگاہوں کو بلا رکاوٹ رکھنے کے لیے قانون کے مطابق کارروائیاں جاری رہیں گی، کمشنر راولپنڈی

خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی

کمشنر راولپنڈی کی آر ڈی اے کو تمام تجاوزات اور غیر قانونی رہائشی و کمرشل سرگرمیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت

آپریشن کی نگرانی ڈائریکٹر لینڈ/انچارج انفورسمنٹ آر ڈی اے غضنفر علی اعوان نے کی

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں، غیر قانونی ڈویلپمنٹ اور مارکیٹنگ کے خلاف بلاامتیا...
23/09/2026

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں، غیر قانونی ڈویلپمنٹ اور مارکیٹنگ کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں، غیر قانونی ڈویلپمنٹ اور مارکیٹنگ کے خلاف بلاامتیا...
21/09/2026

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں، غیر قانونی ڈویلپمنٹ اور مارکیٹنگ کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی ہدایات پر  آرڈی اے کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں، غیر مجاز تعمیرات اور دیگر خ...
19/09/2026

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی ہدایات پر آرڈی اے کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں، غیر مجاز تعمیرات اور دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں جاری

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی ہدایات پر  آرڈی اے کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں، غیر مجاز تعمیرات اور دیگر خ...
18/09/2026

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی ہدایات پر آرڈی اے کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں، غیر مجاز تعمیرات اور دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں جاری

آر ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تین مختلف مقامات پر کارروائی، غیر قانونی ڈویلپمنٹ کے خلاف ایکشن

آر ڈی اے نے مورگاہ، ڈیفنس روڈ اور ڈھوک نواز قبرستان کے قریب غیر قانونی سڑکیں، انفراسٹرکچر، مین ہولز، سیوریج پائپ لائنز اور رکاوٹیں مسمار کر دیں

کارروائی پنجاب ڈویلپمنٹ آف سٹیز ایکٹ 1976، آر ڈی اے بلڈنگ اینڈ زوننگ ریگولیشنز اور دیگر متعلقہ قوانین کے تحت کی گئی

زیر کنٹرول علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات، غیر مجاز ڈویلپمنٹ اور کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جائے گی

منظور شدہ بلڈنگ پلانز، زوننگ ریگولیشنز اور متعلقہ قوانین پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے

کمشنر راولپنڈی کی آر ڈی اے فیلڈ ٹیموں کو مؤثر نگرانی اور خلاف ورزیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت

ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ محمد داؤد کی سربراہی میں انفورسمنٹ آپریشن، دیگر افسران و فیلڈ اسٹاف کی شرکت

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی ہدایات پر غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں، غیر قانونی ڈویلپمنٹ اور مارکیٹنگ کے خلا...
16/09/2026

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی ہدایات پر غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں، غیر قانونی ڈویلپمنٹ اور مارکیٹنگ کے خلاف کارروائیاں تیز

آر ڈی اے کا نام استعمال کرنے والےنجی افراد کے خلاف شکنجہ سخت

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آرڈی اے سلمان غنی کی  آرڈی اے کو غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کی ہدایت۔ آر...
14/09/2026

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آرڈی اے سلمان غنی کی آرڈی اے کو غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کی ہدایت۔
آر ڈی اے کا مڈ سٹی اپارٹمنٹس میں غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کے خلاف آپریشن، متعدد غیر قانونی سرگرمیاں سر بمہر ۔

12/09/2026

کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی آرڈی اے کو غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کی ہدایت

آر ڈی اے کا مڈ سٹی اپارٹمنٹس، سروس روڈ موضع گنگال میں غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کے خلاف آپریشن

مڈ سٹی اپارٹمنٹس میں غیر مجاز دفاتر، ریسٹورنٹس اور غیر قانونی پینٹ ہاؤسز سربمہر

آر ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا پنجاب پولیس تھانہ ایئرپورٹ کے تعاون سے غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کارروائی

آر ڈی اے کے زیرِکنٹرول علاقوں میں کسی بھی غیر قانونی تعمیر یا غیر مجاز کمرشل سرگرمی کی اجازت نہیں دی جائے گی

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی جاری رہے گی

Address

Liaqat Bagh, Murree Road
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalpindi Development Authority posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rawalpindi Development Authority:

Shortcuts

Share