Chaklala Cantonment Board

Chaklala Cantonment Board Chaklala Cantonment Board is an autonomous body working under Military Lands and Cantonment Deptt

Chaklala Cantonment Board (CCB) was established on 1st February, 2003 upon bifurcation of Rawalpindi Cantonment into two Cantts i.e. Rawalpindi & Chaklala due to excess of population and to ensure effective service delivery.

*گارڈن برانچ | چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ* 🌹🧹چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کی گارڈن برانچ کے ملازمین _مختلف علاقوں میں پارکوں، گرین بیل...
29/09/2026

*گارڈن برانچ | چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ* 🌹🧹

چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کی گارڈن برانچ کے ملازمین _مختلف علاقوں میں پارکوں، گرین بیلٹس اور سڑکوں کے کناروں_ پر خوبصورتی کے کام کر رہے ہیں۔

*جنگلی گھاس اور جنگلی جھاڑیوں کی کٹائی* کی جا رہی ہے اور پودوں کی بہتری کا کام جاری ہے۔

مقصد: شہریوں کو *صاف ستھرا اور خوبصورت ماحول* فراہم کرنا۔
CCB کا عزم: *Clean & Green Chaklala*

` #راولپنڈی`

*چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ | صفائی سرگرمیاں* 🧹*  چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کی سینیٹیشن برانچ کے ملازمین  مختلف علاقوں میں صفائی سر...
29/09/2026

*چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ | صفائی سرگرمیاں* 🧹*
چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کی سینیٹیشن برانچ کے ملازمین مختلف علاقوں میں صفائی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔
سڑکوں کی جھاڑو، کچرے کو تلف کیا جا رہا ہے. تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔
CCB عوامی فلاح کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔

*نیا مین ہول نصب - کام مکمل* ✅👷‍♂️*چکلالہ سکیم 3، گلی نمبر 12 | چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ*سی ای او، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کی ہ...
26/09/2026

*نیا مین ہول نصب - کام مکمل* ✅👷‍♂️
*چکلالہ سکیم 3، گلی نمبر 12 | چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ*

سی ای او، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کی ہدایت پر انجینئرنگ برانچ کی جانب سے چکلالہ سکیم 3، گلی نمبر 12 میں نیا مین ہول نصب کر دیا گیا ہے۔

رہائشیوں کی سہولت اور محفوظ نکاسی آب کے لیے چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ ہمہ وقت کوشاں۔

` `

*چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ | صفائی سرگرمیاں* 🧹*  چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کی سینیٹیشن برانچ کے ملازمین  مختلف علاقوں میں صفائی سر...
26/09/2026

*چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ | صفائی سرگرمیاں* 🧹*
چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کی سینیٹیشن برانچ کے ملازمین مختلف علاقوں میں صفائی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔
سڑکوں کی جھاڑو، مین ہول کی صفائی، کچرے کو تلف کیا جا رہا ہے. تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔
CCB عوامی فلاح کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔

*چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ - انفورسمنٹ برانچ*  *تجاوزات کے خلاف آپریشن* 🚧سی سی بی کی انفورسمنٹ برانچ نے _چکلالہ کینٹ کے مختلف...
25/09/2026

*چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ - انفورسمنٹ برانچ*
*تجاوزات کے خلاف آپریشن* 🚧

سی سی بی کی انفورسمنٹ برانچ نے _چکلالہ کینٹ کے مختلف ایریاز_ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔
فٹ پاتھ اور سڑکوں سے غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا کر *ٹریفک کی روانی بحال* کی گئی اور *عوام کے پیدل چلنے* کے لیے سہولت بہتر بنائی گئی۔

سی سی بی عوامی مقامات کو صاف اور تجاوزات سے پاک رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔

` #راولپنڈی `

Address

Murree Road, Near Metro Station, Saddar
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 10:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 16:00
Thursday 10:00 - 16:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+9251111222990

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaklala Cantonment Board posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chaklala Cantonment Board:

Shortcuts

Share