Raja Hasnain

Directions

Raja Hasnain تازه ترین نیوز ،ظلم کے خلاف آواز اور بے سہارا لوگوں کی مدد کےلیے ہمارا ساتھ دیں۔ہمارا پیج آپ کی آواز بنے گا😊😊😊😊😊

وراثتی انتقال اور نشان دہی کے حوالے سے اہم پیش رفت، نیا نوٹیفکیشن جاریوراثتی انتقال اب 15 دن میں مکمل کیا جائے گا، جبکہ ...
04/10/2026

وراثتی انتقال اور نشان دہی کے حوالے سے اہم پیش رفت، نیا نوٹیفکیشن جاری

وراثتی انتقال اب 15 دن میں مکمل کیا جائے گا، جبکہ نشان دہی کی مدت 7 دن مقرر کر دی گئی ہے۔ متعلقہ حکام کی جانب سے نئی مدت کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نئے اقدام کا مقصد شہریوں کو ریونیو معاملات میں بروقت سہولت فراہم کرنا اور زیرِ التوا امور کو مقررہ مدت میں نمٹانا ہے۔

گجرہان اک بار پھر لوخو لوھاناج بروز جمعرات گجرہان خان پلازہ کے قریب شدید فائرنگ اویس نامی شخص پر فائرنگ سے شدید زخمی اور...
04/10/2026

گجرہان اک بار پھر لوخو لوھان
اج بروز جمعرات گجرہان خان پلازہ کے قریب شدید فائرنگ اویس نامی شخص پر فائرنگ سے شدید زخمی اور ایک راہگیر نعمان والد طاہر بھی شدید مضروب

ملزم عادل مصطفی عدیل مصطفی نبیل مصطفی
رضا اور بلال ولد رضا شدید فائرنگ کرنے کے بعد اسلحہ لہراتے ہوئے فرار
اور لڑکڑا مارتے ہوئے گئے کہ پولیس ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی

ہماری گجرخان پولیس سے ریکویسٹ ہے کہ ایسے ملزمان کو سخت سخت سزا دی جائے
CCD ko action lyna chaiya

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😢مندرہ سٹاپ پر ٹریفک کا خوف ناک حادثہ تیز رفتار ٹریلہ کی بریک فیل ہونے سے دو ...
16/07/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😢
مندرہ سٹاپ پر ٹریفک کا خوف ناک حادثہ تیز رفتار ٹریلہ کی بریک فیل ہونے سے دو افراد کو کچل ڈالا جن میں ایک عورت شامل یے دونوں باپ بیٹی بتائے جاتے ہیں جو نظر چیک کرانے کے لیے ایل آر بی ٹی اے تھے حادثہ اتنا شدید تھا کی لڑکی کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے بزرک کمیلی کلر سیداں کے بتائے جاتے ہیں۔۔۔

غریب کہاں جائے تھانہ گوجرخان سے چودہ سالہ بچی اغوا پہلے تھانے والے ایف آئی آر نہیں دے رہے تھے اب ایف آئی آر دے دی لیکن ط...
02/07/2026

غریب کہاں جائے تھانہ گوجرخان سے چودہ سالہ بچی اغوا پہلے تھانے والے ایف آئی آر نہیں دے رہے تھے اب ایف آئی آر دے دی لیکن طاقتور ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی ماں کا رو رو کا برا حال اب یہ کیس میرے حوالے میں اس وقت تک خاموش نہیں پیٹھوں کا جب تک ملزمان گرفتار نہیں ہوں گے پولیس اپنا موقف دے سبھی اس پوسٹ کو لگائیں اور شئیر کریں۔۔۔

پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، نشریات معطل کرنے کے احکامات جاری ۔!  جیو نیوز کا لائسنس فی الفور 15 دن کے لیے معطل کردیاگیا۔ ...
02/07/2026

پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، نشریات معطل کرنے کے احکامات جاری ۔!
جیو نیوز کا لائسنس فی الفور 15 دن کے لیے معطل کردیاگیا۔ جیو نیوز پر 10 محرم الحرام، 26 جون 2026 کو پروگرام "سفرِ عشق" میں نا قابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی۔جو نا صرف لائسنس کی خلاف ورزی بلکہ مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کے منافی ہے۔ پیمرااتھارٹی

02/07/2026
ناران رافٹنگ ٹیم نے کل چار لڑکوں کو بچایا تھا آج ان کی گاڑی بھی نکال لی۔جو لوگ اس معاملے میں پھنسے تھے وہ بے انتہا امیر ...
02/07/2026

ناران رافٹنگ ٹیم نے کل چار لڑکوں کو بچایا تھا آج ان کی گاڑی بھی نکال لی۔جو لوگ اس معاملے میں پھنسے تھے وہ بے انتہا امیر پارٹی ہے۔انہیں چاہیے اس کشتی میں موجود پانچوں لڑکوں کو کم از کم دس دس لاکھ انعام دیں-کیونکہ یہ لوگ دیہاڑی دار ہوتے ہیں ان کے مالی حالات اتنے اچھے نہیں ہوتے اور ان کا کام بھی سال میں چار پانچ مہینے ہی چلتا ہے۔اس پارٹی کو ان لڑکوں کو ضرور انعام دینا چاہیے۔اور گورنمنٹ کو بھی چاہیے ان پانچوں لڑکوں کو انعام اور ایوارڈ دیں۔میں نے دیکھا ہے کچھ ٹی وی ایکٹروں اور یوٹیوبرز کو بھی ملتے ہیں۔یہ لوگ اصل ہیرو ہیں۔جنہوں نے بغیر کسی لالچ کے چار لوگوں کی جان بچائی ہے۔ افسوس یہ ہے کہ ہمارے ملک میں ایسے بے شمار باصلاحیت نوجوان موجود ہیں، مگر مناسب سرپرستی، تربیت اور وسائل نہ ہونے کی وجہ سے وہ بین الاقوامی رافٹنگ مقابلوں میں بھی پاکستان کی نمائندگی نہیں کر پاتے۔ اگر حکومت اور نجی ادارے ایسے لوگوں کا ہاتھ تھام لیں تو یہی نوجوان ایک دن عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کر سکتے ہیں۔

02/07/2026

آصف شاہ سے
تھانہ روات کی حدود میں تین گدھیاں(کھوتیاں )باولی ہو چکی ہیں جو جانوروں اور انسانوں کو کاٹنے کے لیے دوڑتی پھررہی ہیں ۔انکا سد باب کو کریگا؟؟؟

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ چوکپنڈوڑی ایس آئی عتیق الرحمان کیانی کو نیا انچارج تعینات کر دیا گیا۔
02/07/2026

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ چوکپنڈوڑی ایس آئی عتیق الرحمان کیانی کو نیا انچارج تعینات کر دیا گیا۔

سانحہ کاہنہ۔  وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب حکومت کاجاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین کیلئے 20,20 لاکھ روپے امد...
01/07/2026

سانحہ کاہنہ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب حکومت کا

جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین کیلئے 20,20 لاکھ روپے امداد کا اعلان۔ زخمیوں کو پانچ پانچ لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

Address

Rawalpindi Punjab
Rawalpindi
47541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Hasnain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category