25/09/2026
سیشن کورٹ کے مین گیٹ پر ایڈیشنل سیشن جج ہر ڈالے میں سوار خواتین کا حملہ خواتین نے ایڈیشنل سیشن جج اور اس کی فیملی جو زدو کوب کیا حملہ آوار خواتین نے گیٹ پر موجود سکیورٹی اہلکاروں سے بھی ہاتھا پائی کی ، پولیس کے پہنچنے کے بعد حملہ کرنے والی خواتین ڈالے میں فرار ہوگئیں