CPP Punjab

CPP Punjab عدم مساوات پر مبنی معاشی، سماجی و سیاسی نظام کے خلاف لڑنا ھو گا
جینا ھو گا جینا ھو گا

08/09/2026
06/09/2026

رشوت خوری کی عِلت ایسی لگی
کھسرے بھی نہ چھوڑے ھم نے
*********************
الفلاح تھانے میں خواجہ سرائوں کی ہنگامہ آرائی

پاؤں ننگے ھیں دونوں طرف کےبچوں کےجو بیچ رھے جھنڈے جھوٹی یوم  آذای کے
06/09/2026

پاؤں ننگے ھیں دونوں طرف کےبچوں کے
جو بیچ رھے جھنڈے جھوٹی یوم آذای کے

کامریڈ مبارک رستمانی جسمانی طور پر آج رات  ہم سے بچھڑ گئے ۔ انکے سوگوار خاندان کےلئے نیک خواھشات_کامریڈ مبارک رستمانی کے...
06/09/2026

کامریڈ مبارک رستمانی جسمانی طور پر آج رات ہم سے بچھڑ گئے ۔ انکے سوگوار خاندان کےلئے نیک خواھشات_
کامریڈ مبارک رستمانی کے ساتھ حیدرآباد میں سندھ ھاری کمیٹی کی کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف ریلی کے موقع پر یاد گار تصویر_

غیر فلاحی عوام دشمن ریاست کے منہ پر غلاظت سے بھرا جوتا اس میڈیکل سٹور کے مالک نے دے مارا ھے جو خود بھی سود خور ذھنیت کا ...
05/09/2026

غیر فلاحی عوام دشمن ریاست کے منہ پر غلاظت سے بھرا جوتا اس میڈیکل سٹور کے مالک نے دے مارا ھے جو خود بھی سود خور ذھنیت کا مالک ھے تب ھی تو یہ اشتہار لکھا ھے کہ سونے زیورات اور گھر کے کاغذات
رکھ کر میڈیسن لینے کی سہولت موجود ھے

صرف پیٹرولیم لیوی کی مد میں 9 ماہ میں 12 کھرب روپئےعوام سےلوٹ لئے_
04/09/2026

صرف پیٹرولیم لیوی کی مد میں 9 ماہ میں 12 کھرب روپئےعوام سےلوٹ لئے_

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CPP Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share