27/05/2026
الحمدللہ!
فضل انسانیت چیئرٹی ورکس کے جانب سے ضلع شکارپور کے پسماندہ علاقے مسجد الفضل، گاؤں عطا محمد کہوسہ میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر غریب، مسکین اور سفید پوش خاندانوں میں قربانی کا گوشت عزت و احترام کے ساتھ تقسیم کیا گیا تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہوسکیں۔
یہ فلاحی اقدام مخیر حضرات اور انسان دوست افراد کے تعاون سے مکمل کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کی قربانیوں، عطیات اور نیک کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے رزق، صحت اور زندگی میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
03146173976