M.Ashfaq Nazar

M.Ashfaq Nazar Award Wining Champion of the Prime Minister's Clean and Green Pakistan Index.

Founder and President Rose Human Rights Welfare Organization Sialkot-Pakistan
Member District Vigilance Committee for Anti-Forced Labour/Human Trafficking Sialkot
Member District Welfare Rehabilitation Unit (DWRU) for Disable Persons Sialkot
Member District Price and Weight Control Committee Sialkot

07/08/2026

سیالکوٹ ( )سابق چئیرمین سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ و سابق صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ملک محمد اشرف کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شیراز مسعود،ڈاکٹر شہزاد اقبال، وزیراعظم سے ایوارڈ یافتہ کلین گرین پاکستان کے قومی چیپمین و سماجی راہنما محمد اشفاق نذر اور انسانی حقوق کی تنظیم روز ویلفیئر آرگنائزیشن سیالکوٹ کے نائب صدر میاں اعجاز انجم کے ہمراہ ملاقات کے بعد

سیالکوٹ (  )سابق چئیرمین سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ و سابق صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ملک محمد اشرف کا ڈسٹ...
07/08/2026

سیالکوٹ ( )سابق چئیرمین سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ و سابق صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ملک محمد اشرف کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شیراز مسعود،ڈاکٹر شہزاد اقبال، وزیراعظم سے ایوارڈ یافتہ کلین گرین پاکستان کے قومی چیپمین و سماجی راہنما محمد اشفاق نذر اور انسانی حقوق کی تنظیم روز ویلفیئر آرگنائزیشن سیالکوٹ کے نائب صدر میاں اعجاز انجم کے ہمراہ ملاقات کے بعد

07/08/2026

سیالکوٹ ( )روز ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر محمد اشفاق نذر اور سوشل ویلفیئر سوسائٹی کمانوالہ کے صدر حاجی محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ معاشرے میں تبدیلی لانے اور عوامی مسائل کو کم کرنے کیلئے محکمہ سوشل ویلفیئر اور سماجی تنظیمیں دن رات کوشاں ہیں غیرسرکاری رفاہی سماجی تنظیموں کے عہدیداران و اراکین ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ اور معاشرے کیلئے رول ماڈل ہیں جو موجودہ نفانفسی کے دور میں انسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے جدوجہد میں مصروف ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوشل ویلفیئر سوسائٹی کمانوالہ کی جانب سے 249 لوگوں میں راشن(آٹا)کیلئے نقد رقوم اور لنچ بکس تقسیم کرنے کے موقع پر کیا۔عاشق حسین اور غلام رضا بھی ہمراہ تھے۔محمد اشفاق نذر نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کرنا اور ان کے دکھ درد میں شامل ہونا ہی دراصل انسانیت ہے یہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنی زندگیوں کو انسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے وقف کررکھا ہے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کا آسان ذریعہ مخلوق خدا کی بے لوث خدمت اور بلاامتیاز خدمت کرنا ہے

سیالکوٹ (   )روز ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر محمد اشفاق نذر اور سوشل ویلفیئر سوسائٹی کمانوالہ کے صدر حاجی محمد اشرف بھٹی ن...
07/08/2026

سیالکوٹ ( )روز ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر محمد اشفاق نذر اور سوشل ویلفیئر سوسائٹی کمانوالہ کے صدر حاجی محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ معاشرے میں تبدیلی لانے اور عوامی مسائل کو کم کرنے کیلئے محکمہ سوشل ویلفیئر اور سماجی تنظیمیں دن رات کوشاں ہیں غیرسرکاری رفاہی سماجی تنظیموں کے عہدیداران و اراکین ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ اور معاشرے کیلئے رول ماڈل ہیں جو موجودہ نفانفسی کے دور میں انسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے جدوجہد میں مصروف ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوشل ویلفیئر سوسائٹی کمانوالہ کی جانب سے 249 لوگوں میں راشن(آٹا)کیلئے نقد رقوم اور لنچ بکس تقسیم کرنے کے موقع پر کیا۔عاشق حسین اور غلام رضا بھی ہمراہ تھے۔محمد اشفاق نذر نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کرنا اور ان کے دکھ درد میں شامل ہونا ہی دراصل انسانیت ہے یہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنی زندگیوں کو انسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے وقف کررکھا ہے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کا آسان ذریعہ مخلوق خدا کی بے لوث خدمت اور بلاامتیاز خدمت کرنا ہے

06/08/2026

سیالکوٹ( )وزیر اعلی مریم نواز شریف کے کلین اینڈ گرین پنجاب اور پلانٹ فار پاکستان وژن کے ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے خواجہ صفدر روڈ پر پودے لگا کر مون سون شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی (PHA) اور روز ہیومن رائٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے اشتراک سے نالہ بھیڈ کے کنارے 10 فٹ بلند دیسی درخت ڈریک، بکائن، شہتوت اور سواجنا لگائے جائیں گے تاکہ شہر کو مزید سرسبز، خوبصورت اور ماحول دوست بنایا جا سکے۔ڈی جی پی ایچ اے شاہد عباس جوتہ، اشفاق نذر گھمن ، میاں اعجاز انجم،مرزا عبدالشکور،میاں سرفراز نواز،عاشق حسین صدیقی،پیر غلام حسین،رانا بلال الیاس،سیٹھ حبیب اللہ،خواجہ عامر رشید،حافظ احمد وحید،طارق نسیم،قمرالزمان،چوہدری احمد صابر سلطان،محمد عارف،چوہدری موسیٰ اشفاق،سہیل جان،مختار احمد سمیت دیگر متعلقہ افسران اور سول سوسائٹی کے نمائندگان بھی موجود تھے۔

Address

Sialkot-Punjab
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Ashfaq Nazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category