Vehari Police

Vehari Police The District Police Vehari is an integral unit of Punjab police. Vehari Police is subdivided into 21 Vehari Police is subdivided into 21 Police Stations.
(1)

The head of each police station is an officer of the rank of Inspector/SI called Station House Officer (SHO). A group of police stations constitute a police Sub-division which is supervised by an officer of the rank of Asstt/ Deputy Superintendent of Police (ASP/DSP). The district police is operationally augmented by district detachments of other wings of the Provincial police, like Elite (Command

o Units), Counter-terrorism Department (CTD), Special Branch (The Intelligence Wing), Punjab Highway Patrol (PHP) and Traffic Police.

05/09/2026
04/09/2026

پولیس تھانہ دانیوال غریب شہری ندیم ناصر کا 2 سال قبل چوری ہونے والا رکشہ برآمد کر کے اس کے حوالے کر دیا۔ شہری نے وہاڑی پولیس کا شکریہ ادا کیا

ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ گڑھا موڑ کی کاروائی *بکرے چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، ...
04/09/2026

ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ گڑھا موڑ کی کاروائی

*بکرے چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، چوری شدہ 3 بکرے برآمد*

پولیس تھانہ گڑھاموڑ نے بکرے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان محمد احمد اور نوید نواز کو گرفتار کر لیا

پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 4 بکرے مالیتی 2 لاکھ 50 ہزار برآمد

ایس ایچ او تھانہ گڑھا موڑ راو محمد عمران نے برآمد شدہ بکرے مدعیان طارق محمور اور محمد زبیر کے حوالے کر دیئے

چوری شدہ بکرے واپس ملنے پر شہریوں نے وہاڑی پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔

*ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کا تھانہ لڈن کا سرپرائز وزٹ*ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال نے سرپرائز وزٹ کے دوران فرنٹ ڈیسک، ریکا...
04/09/2026

*ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کا تھانہ لڈن کا سرپرائز وزٹ*

ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال نے سرپرائز وزٹ کے دوران فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات, بلڈنگ اور تھانہ سے تمام متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا

ڈی پی او وہاڑی نے فرنٹ ڈیسک پر پینڈنگ درخواست ہائے اور ریکارڈ کی تکمیل کا بھی جائزہ لیا گیا.

تھانہ کی بلڈنگ کو مینٹینن رکھا جائے, ضروری رپیئرنگ اور صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جائے. ڈی پی او وہاڑی

تھانہ جات کے اچانک دوروں کا مقصدپولیس افسران کی کارکردگی کوجانچنا اور استعداد کار میں اضافہ کرنا ہے۔ تصور اقبال ڈی پی او وہاڑی

سروس ڈلیوری کو مزید بہتر بنانے اور چیک اینڈ بیلنس کے لیے سرپرائز وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تصور اقبال ڈی پی او وہاڑی

04/09/2026
ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ڈی پی او آفس وہاڑی میں کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ڈی پی ...
04/09/2026

ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ڈی پی او آفس وہاڑی میں کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری

ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال نے کھلی کچہری میں موجود شہریوں کی شکایات و مسائل سن کر ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پرپولیس تھانہ گڑھا موڑ کی کاروائیسوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش جیسے سنگین ج...
04/09/2026

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پرپولیس تھانہ گڑھا موڑ کی کاروائی

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش جیسے سنگین جرم کا ارتکاب کرنے پر ملزم اعجاز گرفتار۔

ایس ایچ او تھانہ گڑھا موڑ راو محمد عمران نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی کا آغاز کر دیا۔

وہاڑی پولیس کی جانب سے بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کا سلسلہ جاری شمس آباد ملتان کے علاقے سے اغواء ہونے والے بچے کو پولیس ت...
04/09/2026

وہاڑی پولیس کی جانب سے بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کا سلسلہ جاری

شمس آباد ملتان کے علاقے سے اغواء ہونے والے بچے کو پولیس تھانہ دانیوال نے بازیاب کروا لیا۔

ملتان کے رہائشی حق نواز کا 15 سالہ بیٹا عمر نواز 18 اگست کو ملتان سے اغوا ہو گیا تھا،

تھانہ دانیوال پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد اور بر وقت کارروائی سے بحفاظت بازیاب کرا کے والدین کے حوالے کر دیا۔

ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ لڈن کی مختلف کاروائیاں، 3  ملزم گرفتارپہلی کاروائی میں منشیات فروش مل...
04/09/2026

ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ لڈن کی مختلف کاروائیاں، 3 ملزم گرفتار

پہلی کاروائی میں منشیات فروش ملزم افتخار گرفتار، 1440 گرام چرس برآمد۔

دوسری کاروائی میں شراب فروش خان محمد گرفتار، 23 لیٹر شراب برآمد۔

تیسری کاروائی میں ناجائز اسلحہ ملزم راشد گرفتار، پسٹل 30 بور گرفتار

ایس ایچ او تھانہ لڈن زمان لیاقت نے تینوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید کاروائی کا آغاز کر دیا۔

Address

DPO Office
Vehari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Vehari Police:

Shortcuts

Share