ANP U/C Akhagram

Directions

ANP U/C Akhagram Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ANP U/C Akhagram, Political Party, Akhagram, Brooklyn, NY.

*اپر دیر**د اخګرام سره تعلق لرونکی د عالم زیب خان زوی اورنګزیب خان، پښتون سټوډنټس فیډریشن پخوانی صدر کامرس کالج واړی، د ...
10/16/2026

*اپر دیر*
*د اخګرام سره تعلق لرونکی د عالم زیب خان زوی اورنګزیب خان، پښتون سټوډنټس فیډریشن پخوانی صدر کامرس کالج واړی، د شهید بینظیر بھٹو پوهنتون څخه د بي ایس اکاونټنګ فائنانس څلور کلن ډیګري په بریالیتوب سره بشپړه کړه۔*
*دا بریالیتوب د دوامداره محنت، عزم، د والدینو دعاګانو، د استادانو لارښوونو او د ملګرو د ملاتړ نتیجه ده۔*🚩

خلقو کعبي نوي کړي هيس نه شو بدل ولي 🚩
09/25/2026

خلقو کعبي نوي کړي
هيس نه شو بدل ولي 🚩

کارودرہ باغمنزئ سے تعلق رکھنے والے ملک اکرم خان کے نواسے اور عوامی نیشنل پارٹی کے سابقہ صدر یونین کونسل اخگرام ملک پرویز...
09/21/2026

کارودرہ باغمنزئ سے تعلق رکھنے والے ملک اکرم خان کے نواسے اور عوامی نیشنل پارٹی کے سابقہ صدر یونین کونسل اخگرام ملک پرویز خان کے فرزند اور ڈاکٹر گل حرم زیب کے بھتیجے رضاءاللہ دانش نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں 180 میں سے 170 نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔

اعلان برائے نمازِ جنازہاِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَعوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل اخگرام کے فائنانس سیکٹری ج...
08/25/2026

اعلان برائے نمازِ جنازہ

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ

عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل اخگرام کے فائنانس سیکٹری جناب امین اللہ باچاولی کی بہن اور باٹنی سے تعلق رکھنے والا جان بادشاہ دکاندار کی اہلیہ اقضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا ہیں مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز بدھ صبح دس بجے کاڑکبنج جنازگاہمیں ادا کی جائے گی۔

تمام احباب نمازجنازہ میں شرکت فرمائیں اور تمام احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام سابقہ جنرل سیکٹری کو میرہ  سے تعلق رکھنے والا صاحب زادہ کا چچا ذاد بھائی حسن زیب خان وفات ...
07/13/2026

عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام سابقہ جنرل سیکٹری کو میرہ سے تعلق رکھنے والا صاحب زادہ کا چچا ذاد بھائی حسن زیب خان وفات پاچکا ہے ۔
جس کی نماز جنازہ 2۔بجکر 30 منٹ پر کو میرہ بالا جنازگاہ میں ادا کی جائیگی ۔

06/01/2026
اظہار تشکر كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِبیشک ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔میں اپنی طرف سے اور اپنے خاندان کی طرف س...
05/26/2026

اظہار تشکر
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
بیشک ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔
میں اپنی طرف سے اور اپنے خاندان کی طرف سے ہمارے والد کی وفات پر تعزیت کرنے پر تمام دوست و احباب ،علما ،سیاسی و سماجی رہنماؤں ، اور عزیز و اقارب ،جنہوں نے نماز جنازہ ، تدفین میں شرکت کی.
اور والد کے وفات پر فاتحہ خوانی کے لئے میرے گھر تشریف لائے یا فون ، ٹیکسٹ میسجز، واٹس ایپ، فیس بک ، اور دوسرے ذرائع سے تعزیتی پیغامات بھیجے چونکہ فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں اس لئے بذریعہ پوسٹ ہذا سب کا مشکور و ممنون ہوں۔
مشکل اور دکھ کے ان لمحوں میں مہربان الفاظ اور دعاؤں نے مشکل موقع پر ہمیں قوت و ہمت بخشی۔آپ کا سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ ہمارے ساتھ تھے اور اس ناقابل برداشت غم میں برابر شریک رہے۔
اللہ تعالی میرے والد مرحوم کی حق میں آپ سب کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے اور آپ کی دعاؤں کے عوض والد کی روح کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔
ہماری تسلی کے لیے آپ کے کلمات پر آپ کو اجر عظیم عطاء فرمائے۔
آمین ثم آمین

عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام سینئر نائب صدر ملک رحمان خان

اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَکارو درہ گاؤں (دوڑیال، شگی) سے تعلق رکھنے والے عوامی نیشنل پارٹی  یوسی اخگرام...
05/20/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کارو درہ گاؤں (دوڑیال، شگی) سے تعلق رکھنے والے عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام کے نائب صدر ملک ملک رحمان اور شاہی روم کے والد محترم محمد ہارون بابا وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ اج 10:00 بجے ادا کی جائے گی۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔
آمین ثم آمین

05/14/2026

Sadar Sb

Address

Akhagram
Brooklyn, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP U/C Akhagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services