Tariq Rahim Times

  • Home
  • Tariq Rahim Times
Directions Contact the organization

Tariq Rahim Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tariq Rahim Times, Nature Preserve, .
(5)

11/11/2026

❄️ سعودی عرب میں سردی کی آمد، مختلف علاقوں میں درجہ حرارت گرنے لگا، موسم سرما کا آغاز! 🇸🇦

11/11/2026

🚨🏏 لاہور میں خطرناک اسموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹیسٹ میچ قذافی اسٹیڈیم سے راولپنڈی منتقل، میچ 17 سے 21 نومبر تک کھیلا جائے گا۔

11/11/2026

🚨 اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم! عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت، آج سہ پہر 3 بجے ایک گھنٹے کی ملاقات متوقع۔ ⚖️

11/11/2026

پاکستانیوں کا قومی نظریہ: دوسروں کو نیچے دکھاؤ، چاہے خود آگے بڑھنے کی کوشش نہ کرو! 💔

11/11/2026

🌦️ خیبرپختونخوا میں آج موسم جزوی ابر آلود رہنے، بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ❄️

10/11/2026

🚨 خوشخبری! پاکستان میں پٹرول 8 روپے اور ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا، پٹرول کی نئی قیمت 338 روپے جبکہ ڈیزل 371 روپے فی لیٹر مقرر۔ 🇵🇰

10/11/2026

🚨 خلیج میں حملے کا نشانہ بننے والے سپر ٹینکر میں موجود سعودی تیل متحدہ عرب امارات فروخت کرے گا۔ 🇸🇦🇦🇪

10/11/2026

🚨 امریکا، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے ابوظہبی میں اہم مذاکرات، بات چیت میں مثبت پیش رفت کی اطلاعات۔ 🇺🇸🇷🇺🇺🇦

10/11/2026

🚨 روسی حملوں سے یوکرین کے متعدد علاقوں میں بجلی اور توانائی کا نظام متاثر، امن مذاکرات کے باوجود حملوں کا سلسلہ جاری۔ 🇷🇺🇺🇦

10/11/2026

🚨 بلغاریہ میں خوفناک موٹروے حادثہ، 86 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی۔ 🇧🇬

Address

San Jose, CA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Rahim Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tariq Rahim Times:

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share