sayed Hidayat shah swat tarani

sayed Hidayat shah swat tarani سادات انٹرنیشنل سپریم کونسل ضلع سوات
صدار سیدیدایت شاہ
03480096226

23/07/2026

تحریک انقلاب کی جانب سے مبارکباد شٹر ڈاؤن کامیاب

04/07/2026
22/06/2026

تحریک انقلاب ضلع سوات میں تنظیم سازی کا آغاز
چیئرمین تحریک انقلاب نعیم شاہین کی ہدایت پر ضلع سوات میں تنظیم سازی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں ضلع بھر کے باشعور، مخلص اور انقلابی سوچ رکھنے والے نوجوانوں، عمائدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو تحریک انقلاب میں شامل ہونے کی دعوت دی جاتی ہے۔

تحریک انقلاب کا مقصد عوام کے حقوق کا تحفظ، ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنا، اور ایک باوقار، خوشحال اور ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل ہے۔ ضلع سوات کے تمام تحصیلوں، یونین کونسلوں اور دیہات میں تنظیم سازی کے ذریعے عوام کو ایک مضبوط پلیٹ فارم فراہم کیا جا رہا ہے۔

آئیں! تحریک انقلاب کا حصہ بنیں اور حقیقی تبدیلی کے اس سفر میں اپنا کردار ادا کریں۔

تحریک انقلاب
عوام کی آواز، عوام کا انقلاب

#سوات

02/04/2026

Samia swat thasil kabal

01/04/2026

Balasor top matta swat kpk

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sayed Hidayat shah swat tarani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share