Refahi Committe

Refahi Committe Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Refahi Committe, Bunerwal.

Our organization is registered and works primarily in ambulance services, healthcare, food security, social welfare, education, microfinance, disaster management, climate change, and community development.

21/06/2026
20/06/2026

الحمدللہ پچھلے چھ سالوں سے مقبرہ اور جنازگاہ میں خدمت کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے
اللّٰہ تعالیٰ مزید کام کرنے کی توفیق اور استقامت نصیب فرمائے ۔

Refahi Committe

05/06/2026

رفاہی کمیٹی نے اپنے تمام تر قانونی کارروائی کی ہیں اب بھی انتظامیہ اور حکومت کو الٹی میٹم دے رہے پھر ہم اپنے حقوق لینے کیلئے پُرامن احتجاج اور مظاہروں کیلئے سڑکوں پر نکلے گے۔ انشاء اللّٰہ
Deputy Commissioner Buner
Buner Police
Syed Fakhar Jehan
Muhammad Sohail Afridi
KP Elementary & Secondary Education Department

05/06/2026

الحمدللہ کینسر ♋ میں مبتلا ایک مریض کو خون بروقت عطیہ کی اللّٰہ تعالیٰ ڈونرز کو لمبی زندگی دےo+I've

28/05/2026

الحمدللہ، رفاہی کمیٹی نے مقامی گورنمنٹ کے تعاون سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کیے۔ قربانی کے دنوں میں بروقت صفائی اور آلائشوں کو فوری طور پر ٹھکانے لگانے کی وجہ سے آج ہمارا ماحول صاف، ستھرا اور پرسکون نظر آ رہا ہے۔

الحمدللہ، شہر کے مختلف علاقوں میں قربانی کی آلائشوں کی بدبو اور گندگی محسوس نہیں ہوئی، جو کہ رفاہی کمیٹی اور متعلقہ اداروں کی محنت اور بہترین انتظامات کا نتیجہ ہے۔

ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
TMA گاگرہ، لوکل گورنمنٹ، ڈپٹی کمشنر صاحب، اسسٹنٹ کمشنر گاگرہ، اور تمام متعلقہ عملے کا، جنہوں نے عوامی خدمت اور صاف ماحول کے لیے دن رات محنت کی۔

اسی طرح عوام کا تعاون بھی قابلِ تعریف ہے۔
اللہ تعالیٰ سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آمین

Deputy Commissioner Buner Buner Police Directorate of Social Welfare, Special Education & Women Empowerment, KP

Address

Bunerwal
19290

Telephone

+923439131098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Refahi Committe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Refahi Committe:

Share