Susum - Chitral, Pakistan

Susum - Chitral, Pakistan We present to you the videos and photos of nature, sports, and the music of the region. Stay tuned.

28/05/2026

Susumo akabireen mashqulgi koraw Eido nimexar gonian

Post Didar plus Eid celebration held in Jubilee Abad Susum
28/05/2026

Post Didar plus Eid celebration held in Jubilee Abad Susum

پرنس رحیم آغا خان کی چترال آمد کے موقع پر اہلِ سنت والجماعت کے تمام بھائیوں کی جانب سے جس محبت، خلوص، احترام اور بھرپور ...
25/05/2026

پرنس رحیم آغا خان کی چترال آمد کے موقع پر اہلِ سنت والجماعت کے تمام بھائیوں کی جانب سے جس محبت، خلوص، احترام اور بھرپور تعاون کا مظاہرہ کیا گیا، اس پر ہم تہہِ دل سے آپ سب کے شکر گزار ہیں۔

چترال کی سرزمین نے ہمیشہ بھائی چارے، رواداری اور باہمی احترام کی روشن مثال قائم کی ہے، اور اس موقع پر آپ کی محبت اور تعاون نے ان خوبصورت روایات کو مزید مضبوط کیا۔ آپ کے اس مخلصانہ جذبے نے دل جیت لیے اور یہ احساس مزید گہرا کر دیا کہ چترال کے لوگ محبت اور اتحاد میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ہم آپ کی اس بے لوث محبت، عزت افزائی اور تعاون کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے درمیان اتفاق، بھائی چارہ اور محبت کو ہمیشہ قائم رکھے، اور چترال کو امن، خوشحالی اور یکجہتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔

A group of Boys from susum arranged a mini Bykeathon from Susum Karimabad till Garamchashma Didargah and clicked Group p...
23/05/2026

A group of Boys from susum arranged a mini Bykeathon from Susum Karimabad till Garamchashma Didargah and clicked Group pictures at different volunteer camps.
Stay tuned for upcoming updates

شوت لہ مہ معاف نو کوروم گل صبا ووریوتینبس ہتے ہستیو گیکہ مرحبا کی کم ہونیمیز الدین بہرام
22/05/2026

شوت لہ مہ معاف نو کوروم گل صبا ووریوتین
بس ہتے ہستیو گیکہ مرحبا کی کم ہونی

میز الدین بہرام

Susum after rainy day 🌧️🌈
21/05/2026

Susum after rainy day 🌧️🌈

👶✌️🌹
20/05/2026

👶✌️🌹

Beautiful memories ❤️
14/05/2026

Beautiful memories ❤️

About today
12/05/2026

About today

علی نواز کو فل محرر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے، اور اب وہ سٹی چترال میں چارج سنبھالیں گے۔ انہوں نے چترال پولیس میں نہا...
07/05/2026

علی نواز کو فل محرر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے، اور اب وہ سٹی چترال میں چارج سنبھالیں گے۔ انہوں نے چترال پولیس میں نہایت ایمانداری، لگن اور دلجمعی کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔ ان کی محنت، وفاداری اور خلوصِ نیت قابلِ ستائش ہے۔ اس شاندار کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد۔

Susum, Pakistan
04/05/2026

Susum, Pakistan

Address

Susum
Chitral
17200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Susum - Chitral, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share