Govt High School Rumboor Chitral

Govt High School Rumboor Chitral Government High School Rumboor GHS Rumboor is a govt sector high school, which is providing quality education in Kalash Valley Rumboor Chitral.

Admissions Open!🏫 Government High School Rumboor – Lower ChitralGive your child the opportunity to learn, grow, and succ...
12/03/2026

Admissions Open!
🏫 Government High School Rumboor – Lower Chitral

Give your child the opportunity to learn, grow, and succeed in a supportive academic environment.

📚 Admissions are now open for Classes 6th to 9th

🎉 Achievement Announcement – Government High School RumboorGovernment High School Rumboor is proud to announce that Mr. ...
05/12/2025

🎉 Achievement Announcement – Government High School Rumboor

Government High School Rumboor is proud to announce that Mr. Hameed Ur Razzaq, a dedicated teacher serving in our institution, has successfully defended his MPhil Research Thesis in English Literature at the University of Chitral.

We are especially honored to share that Mr. Hameed Ur Razzaq is the first MPhil Scholar from the Department of English Language and Literature University of Chitral, making this achievement highly remarkable and inspiring.

His thesis, titled “Women’s Objectification in the Selected Short Stories of Angela Carter,” reflects his commitment to academic excellence, research, and lifelong learning. His success brings great pride to our school, colleagues, and the community of Rumboor.

We extend our heartfelt congratulations to Mr. Hameed Ur Razzaq on this outstanding accomplishment and wish him continued success in his academic and professional journey.

Government High School Rumboor
Proud of our teachers. Proud of our excellence.

Parents' Day was celebrated at Government High School Rumboor.  The program began with the recitation of the Holy Quran,...
11/10/2025

Parents' Day was celebrated at Government High School Rumboor.
The program began with the recitation of the Holy Quran, followed by the presentation of Naat, Hamd-e-Bari Taala, speeches, and other performances by students.

This special day was organized to bridge the gap between parents and teachers, which will help in ensuring quality education in the future.

On this occasion, Chairman Sultan, VC Rumboor, was the Chief Guest, while Shaikh Inayat served as the President of the event.

The first semester examination results were announced, and prizes were distributed to the position-holding students to encourage their academic performance.

Best Teacher Awards were also given on behalf of the Headmaster to recognize and appreciate the teachers outstanding contributions.

Headmaster Mr. Mustafa Kamal addressed the gathering, emphasizing the importance of continuous improvement and quality education. He also expressed his gratitude to all participants.

The Chief Guest, Chairman Mr. Sultan, and President Shaikh Inayat also delivered speeches, appreciating the efforts and achievements of the Headmaster and the teaching staff.

The program concluded with a prayer.

First Semester Examinations Update – GHS RumburThe first semester examinations are underway at Government High School (G...
24/09/2025

First Semester Examinations Update – GHS Rumbur

The first semester examinations are underway at Government High School (GHS) Rumboor, and today marked the third day of the exams.

Mr. Engineer, Chairman of Examinations, Mr. Sohail Khan, Controller of Examinations, and Headmaster Ahmad Mustafa Kamal visited the examination hall and advised the duty staff to remain vigilant and strictly prevent any use of cheating material during the exams

ملک بھر کی طرح گورنمنٹ ہائی سکول رومبور میں بھی جشن آزادی جوش وخروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا تقریب کا آغاز ت...
15/08/2025

ملک بھر کی طرح گورنمنٹ ہائی سکول رومبور میں بھی جشن آزادی جوش وخروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا طلبہ وطالبات نے حمدو نعت ٹیبلو ملی نغمہ اُردو انگریزی میں تقاریر پیش کیں عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی صدر مجلس اسسٹنٹ ڈائریکٹر KVDA اکرم حسین صاحب تھے مہمان خصوصی کیپٹن عمیر صاحب نے شہدا کرام کوخراجِ عقیدت پیش کی ہیڈ ماسٹر ادارہ ہذا نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیاا حالیہ میٹرک امتحان میں پوزیشن ہولڈرز طلبہ وطالبات کو نقد انعامات اور شیلڈ سے نواز گیا اس طرح یہ پر رونق تقریب اپنے اختتام کو پہنچا

سینیٹر محمد طلحہ محمود صاحب نے گورنمنٹ ہائی سکول رومبور کا مختصر دورہ کیا ادارہ ہذا میں سینیٹر صاحب کا شاندار استقبال کی...
13/08/2025

سینیٹر محمد طلحہ محمود صاحب نے گورنمنٹ ہائی سکول رومبور کا مختصر دورہ کیا

ادارہ ہذا میں سینیٹر صاحب کا شاندار استقبال کیا گیا طلباء طالبات نے ملی نغمہ اور ویل کم ٹیبلو پیش کیں

سینیٹر صاحب نے ادارہ ہذا کے لئے فوری طور پر کمپیوٹر لیب کا اعلان کیا ٹیبلو پیش کرنیوالے شر کاء کو 30ہزار سٹڈی ٹور کے لئے طلبہ کو نقد ایک لاکھ روپے دیدئے جس پر ہم سینیٹر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں

آج 5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر  گورنمنٹ ہائی  سکول رومبور میں ایک مختصر مگر پُراثر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس...
05/08/2025

آج 5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ ہائی سکول رومبور میں ایک مختصر مگر پُراثر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔

حسبِ معمول، آج گورنمنٹ ہائی اسکول رومبور میں ایک پروقار تقریب بعنوان "ماہانہ بزمِ ادب" منعقد ہوئی۔تقریب کا آغاز تلاوتِ ک...
02/07/2025

حسبِ معمول، آج گورنمنٹ ہائی اسکول رومبور میں ایک پروقار تقریب بعنوان "ماہانہ بزمِ ادب" منعقد ہوئی۔

تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔ اسٹیج کی نظامت کی ذمہ داری جناب مختار علی شاہ صاحب نے احسن طریقے سے انجام دی۔ طلبہ و طالبات نے حمد اور نعت پیش کیے۔

نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔

ہیڈ ماسٹر محترم مصطفیٰ کمال صاحب نے صدارتی خطبہ پیش کرتے ہوئے طلبہ کو بزمِ ادب میں بھرپور شرکت کی تلقین کی اور اس کے تعلیمی و اخلاقی فوائد پر زور دیا۔

تقریب کا اختتام مولانا عثمان صاحب کی پُراثر دعائیہ کلمات کے ساتھ ہوا۔

گورنمنٹ ہائی سکول رامبو کی شاندار کامیابی!الحمدللہ!  آج(25/06/2025) گورنمنٹ ہائی سکول رامبو میں AKAHP کے زیرِ اہتمام ایک...
28/06/2025

گورنمنٹ ہائی سکول رامبو کی شاندار کامیابی!

الحمدللہ! آج(25/06/2025) گورنمنٹ ہائی سکول رامبو میں AKAHP کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں گورنمنٹ ہائی سکول رامبو نے تمام شریک سکولوں میں سے پہلی پوزیشن حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کر دیا۔

تقریب میں DDEO، SDEO اور A K A H P کے سربراہان سمیت مختلف معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز طلباء و طالبات کی جانب سے تلاوتِ قرآنِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے ہوا، جس کے بعد مہمانانِ گرامی نے World Environment Day کے حوالے سے جامع اور معلوماتی پریزنٹیشنز پیش کیں۔

اس یادگار تقریب میں 15 مختلف سکولوں کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا، جنہوں نے ماحولیاتی آگاہی، تعلیمی سرگرمیوں اور ثقافتی پروگراموں میں بھرپور شرکت کی۔

پروگرام کے اختتام پر سکول کے ہیڈ ماسٹر جناب احمد مصطفیٰ کمال صاحب نے تمام مہمانوں، شرکاء اور طلباء کا شکریہ ادا کیا اور کامیاب انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا۔

🌿 یہ تقریب نہ صرف طلباء کے لیے ایک سیکھنے کا موقع بنی بلکہ ماحولیاتی شعور اُجاگر کرنے میں بھی اہم سنگ میل ثابت ہوئی۔





اج گورنمنٹ ہائی سکول رومبور میں گلوبل الائنس اگینسٹ پاورٹی کے تعاون سے آپریشن ،بنیان مرصوص ،کی شاندار کامیابی پر پاک فوج...
19/05/2025

اج گورنمنٹ ہائی سکول رومبور میں گلوبل الائنس اگینسٹ پاورٹی کے تعاون سے آپریشن ،بنیان مرصوص ،کی شاندار کامیابی پر پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی اور اظہار تشکر کے جذبے سے سر شار ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی اس تقریب میں میجر سعید صاحب ،کیپٹن حمزہ صاحب ایس ایچ او تھانہ رومبور عبد الوکیل صاحب ،معززین علاقہ اور عوام الناس کثیر تعداد میں شرکت کی۔طلبہ وطالبات نے حمدو نعت اُردو انگریزی تقاریر ملی نغمہ اور ٹیبلو پیش کیے ۔شرکاء نے پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔GAAP کی طرف سے بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ وطالبات کو انعامات اور شیلڈ پیش کی گئیں ۔انچارج ھیڈ ماسٹر مختار علی شاہ صاحب نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا مولانا عثمان صاحب کی دعائیہ کلمات کے ساتھ یہ پروگرام اختتام کو پہنچا

آج گورنمنٹ ہائی اسکول رمبور کے زیرِ انتظام دفاع پاکستان وک میں افواج پاکستان کے ساتھ یکجحتی میں ایک پُروقار ریلی نکالی گ...
10/05/2025

آج گورنمنٹ ہائی اسکول رمبور کے زیرِ انتظام دفاع پاکستان وک میں افواج پاکستان کے ساتھ یکجحتی میں ایک پُروقار ریلی نکالی گئی جس میں اساتذہ کرام ،طلباء و طالبات اور اکابرینِ علاقہ نے بھرپور حصہ لیا اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔

سالانہ رزلٹ ڈے کے موقع پر آج گورنمنٹ ہائی سکول رومبور میں ایک پروقار تقریب بعنوان تقسیم انعامات ویوم والدین انعقاد پزیر ...
10/04/2025

سالانہ رزلٹ ڈے کے موقع پر آج گورنمنٹ ہائی سکول رومبور میں ایک پروقار تقریب بعنوان تقسیم انعامات ویوم والدین انعقاد پزیر ہوا تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا مہمان خصوصی سماجی شخصیت سابق وی سی چیرمین شیخ عنایت صاحب تھے طلبہ وطالبات نے حمدو نعت ملی نغمہ نظم تعلیم کی اہمیت ومقاصد اور والدین کی ذمّہ داری کے عنوان پر اُردو انگریزی میں تقاریر پیش کیں اسکے بعد چیرمین تعلیمی کمیٹی سرانجیر صاحب نے نتائج کا اعلان کیا پوزیشن ہولڈر کے علاوہ سال بھر نصابی وغیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کو نقد انعامات اور ٹرافیاں دی گئیں مہمان خصوصی شیخ عنایت صاحب نے شاندار الفاظ میں ادارہ ہذا جملہ اساتذہ ارو طلبہ وطالبات کو خراج تحسین پیش کیا صدارتی خطبے میں ہیڈماسٹر مصطفیٰ کمال صاحب والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں اور بچیوں کی بہتر مستقبل پر بھرپور توجہ دیں اور وقتاً فوقتاً ادارہ ہذا تشریف لائیں مولانا اکبر صاحب کی دعا کے ساتھ یہ پروگرام اختتام پذیر ہوا

Address

Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Rumboor Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Govt High School Rumboor Chitral:

Share