JUI Digital Media Cell Faisalabad

JUI Digital Media Cell Faisalabad Official Digital Voice Jamiat Ulama-e-islam Faisalabad

تحفظ ختم نبوت کانفرنس لاہور
07/09/2026

تحفظ ختم نبوت کانفرنس لاہور

💐 دلی مبارکباد | نو منتخب امیر جے یو آئی صوبہ پنجاب 💐مرکزِ اعتماد، ہر دلعزیز رہنما حضرت مولانا محمد امجد خان صاحب مدظلہ ...
05/09/2026

💐 دلی مبارکباد | نو منتخب امیر جے یو آئی صوبہ پنجاب 💐

مرکزِ اعتماد، ہر دلعزیز رہنما حضرت مولانا محمد امجد خان صاحب مدظلہ کو جمعیت علماء اسلام صوبہ پنجاب کا امیر منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ حضرت مولانا کی قیادت میں صوبہ پنجاب میں جماعت کو مزید استحکام، ترقی اور دینی و عوامی خدمت کے میدان میں نمایاں کامیابیاں عطا فرمائے، آمین۔

منجانب:
مجلسِ عاملہ، جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد

آج إن شاء الله تعالیٰ
05/09/2026

آج إن شاء الله تعالیٰ

جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد کی ضلعی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس — اہم فیصلے جاری!​مؤرخہ یکم ستمبر 2026ء بروز منگل، ضلعی...
03/09/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد کی ضلعی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس — اہم فیصلے جاری!

​مؤرخہ یکم ستمبر 2026ء بروز منگل، ضلعی سیکرٹریٹ جے یو آئی فیصل آباد (گلبرگ 79 روڈ) میں ضلعی مجلسِ عاملہ کا ایک اہم اور باوقار اجلاس منعقد ہوا۔

​اجلاس کی صدارت ضلعی امیر میاں محمد عرفان صاحب نے کی جبکہ نظامت کے فرائض ضلعی جنرل سیکریٹری مولانا محمد شاہد معاویہ صاحب نے سرانجام دیے۔

​اجلاس میں طے پانے والے اہم فیصلے:

1. ​5 ستمبر ساہیوال ورکرز کنونشن: ساہیوال میں ہونے والے عظیم الشان ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے صوبائی مجلسِ عمومی کے معزز ارکان اور خواہش مند قافلوں کی روانگی کا باضابطہ انتظام و ترتیب طے کر دی گئی۔
2.
2. ​7 ستمبر ختم نبوت کانفرنس (لاہور): تاریخی ختم نبوت کانفرنس لاہور میں قافلے کی صورت میں بھرپور اور مشترکہ شرکت کا فیصلہ کیا گیا (فی فرد اخراجات برائے کھانا و کرایہ 3000 روپے مقرر کیے گئے ہیں)۔

3. 15 اکتوبر مسلم مفتی محمودؒ کانفرنس: قائدِ ملتِ اسلامیہ حضرت مولانا مفتی محمودؒ کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں شہری مہم اور مختلف حلقوں میں پروقار پروگراموں و سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

***iMahmoodConference

05 ستمبر 2026جمعیت علماء اسلام پنجاب اجلاس مجلس عمومی و ووکرز کنونشن ساہیوالڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی فیصل آباد
02/09/2026

05 ستمبر 2026
جمعیت علماء اسلام پنجاب
اجلاس مجلس عمومی و ووکرز کنونشن
ساہیوال
ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی فیصل آباد


05 ستمبر 2026جمعیت علماء اسلام پنجاب اجلاس مجلس عمومی و ووکرز کنونشن ساہیوالڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی فیصل آباد Uzair Si...
02/09/2026

05 ستمبر 2026
جمعیت علماء اسلام پنجاب
اجلاس مجلس عمومی و ووکرز کنونشن
ساہیوال
ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی فیصل آباد
Uzair Siddiqui


05 ستمبر 2026 اجلاس مجلس عمومی و ووکرز کنونشن ساہیوالڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی فیصل آبادM***i Hamid siddique JUI media  ...
02/09/2026

05 ستمبر 2026
اجلاس مجلس عمومی و ووکرز کنونشن
ساہیوال
ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی فیصل آباد
M***i Hamid siddique JUI media


05 ستمبر 2026 اجلاس مجلس عمومی و ووکرز کنونشن ساہیوالڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی فیصل آباد
01/09/2026

05 ستمبر 2026
اجلاس مجلس عمومی و ووکرز کنونشن
ساہیوال
ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی فیصل آباد


Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Cell Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share