Sher Muhammad official

Sher Muhammad official Raising Voice for Justice & Society
Real Vision | Real World | Real Impact
Real Sher Muhammad

01/05/2026

جس کے نام کی چھٹی ہو گی وہ خود کام پر جائے گا آج میرے ملک میں یومِ مزدور منایا جائے گا۔

25/04/2026

سفید چینی ایک زہر ہے۔

یورینیم افزودگی ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی کامیابی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، کیونکہ ایران اسے اپنا حق سمجھتا ہے...
12/04/2026

یورینیم افزودگی ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی کامیابی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، کیونکہ ایران اسے اپنا حق سمجھتا ہے جبکہ امریکہ اسے روکنے کا مطالبہ کرتا ہے، جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کامیاب نہیں ہو پائے

10/04/2026

دنیا میں عالمی سفارت کاری کا نیا دارالحکومت، اسلام آباد تاریخ رقم کرنے کو تیار ہے۔
شاباش میرے پاکستان 🇵🇰✨

پاکستان کا قانون ایک طرف ایک ٹویٹ کرنے پر نسیم شاہ کو دو کروڑ روپے جرمانہ،اور دوسری طرف تین قتل کرنے والے ملزمان باعزت ب...
31/03/2026

پاکستان کا قانون
ایک طرف ایک ٹویٹ کرنے پر نسیم شاہ کو دو کروڑ روپے جرمانہ،اور دوسری طرف تین قتل کرنے والے ملزمان باعزت بری ہو گئے۔

21/03/2026

تمام مسلم امت کو عید الفطر مبارک ہو
Eid Mubarak ♥️

07/03/2026

"پٹرول بچانے کے لیے اسکول بند کرنے کے بجائے حکمرانوں کا مفت پٹرول بند کیا جائے۔ ایک شخصیت کو ادھر اُدھر لے جانے کے لیے 40 گاڑیوں کے قافلے کی بجائے صرف ایک گاڑی استعمال کی جائے، اس سے بھی بہت زیادہ پٹرول بچایا جا سکتا ہے۔"

07/03/2026

مریم کہتی تھی کہ 1 روپیہ پٹرول مہنگا ہو تو بابا کے آنسو نکل آتے ہیں۔ میں کہتا ہوں کہ پٹرول 55 روپے سن کر تیرا پاپا مر کیوں نہیں گیا؟ 😡

01/03/2026

یہ تھا وہ لیڈر جو ہمیشہ امن، استحکام اور خوشحالی کی بات کرتا تھا۔ جب وہ وزیراعظم بنا تو اس نے صرف وعدے نہیں کیے بلکہ عملی طور پر ایسے فیصلے کیے جن سے ملک میں امن و امان کی فضا قائم ہوئی۔ تاریخ گواہ ہے کہ اس کے دور میں حالات بہتر ہوئےاور عام لوگ نسبتاً پرسکون اور خوشحال زندگی گزار رہے تھے۔

‏مسلمِ امہ کے یہی دو لیڈر ہیں جن سے ڈرتے ہیں یہود و نصاریٰ۔۔۔ایک لیڈر کو شہید کردیا اور ایک لیڈر کو قید کیا ہوا ہے، اللہ...
01/03/2026

‏مسلمِ امہ کے یہی دو لیڈر ہیں جن سے ڈرتے ہیں یہود و نصاریٰ۔۔۔
ایک لیڈر کو شہید کردیا اور ایک لیڈر کو قید کیا ہوا ہے، اللہ اب بس عمران خان کی حفاظت کریں۔ آمین

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Muhammad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category