Ministry of Maritime Affairs Pakistan - MOMA

Ministry of Maritime Affairs Pakistan - MOMA Official Page of Ministry of Maritime Affairs, Pakistan.

25/08/2026
15/08/2026

کراچی نے آزادی کا جشن ملی جوش و جذبے سے منایا!

کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ گرینڈ کے اشتراک سے منعقدہ میوزیکل نائٹ میں وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

ملی نغموں کی گونج، عوام کا جوش اور رات 12 بجے شاندار آتش بازی نے کراچی کی فضاؤں کو پاکستان سے محبت اور قومی یکجہتی کے رنگوں سے بھر دیا۔

آزادی کا جشن، پاکستان سے محبت کے نام!

آزادی کا جشن، کراچی کے نام! کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ گرینڈ کی جانب سے شاندار میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا گیا۔ وفاقی وزیر ...
15/08/2026

آزادی کا جشن، کراچی کے نام!

کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ گرینڈ کی جانب سے شاندار میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدرینے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

ملی نغموں، موسیقی، عوام کی بھرپور شرکت اور شاندار آتش بازی نے رات کو یادگار بنا دیا۔

ایک قوم، ایک جذبہ، ایک پاکستان!

کراچی میں جشنِ آزادی کی شاندار آزادی نائٹ! کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ گرینڈ کے اشتراک سے رنگا رنگ آزادی نائٹ کا انعقاد کیا...
15/08/2026

کراچی میں جشنِ آزادی کی شاندار آزادی نائٹ!

کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ گرینڈ کے اشتراک سے رنگا رنگ آزادی نائٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

ملی نغموں، میوزیکل پروگرام اور عوام کی بھرپور شرکت نے تقریب کو قومی جوش و جذبے سے بھر دیا، جبکہ رات 12 بجے شاندار آتش بازی کے ساتھ جشن کا اختتام ہوا۔

کراچی کی فضاؤں میں آزادی، یکجہتی اور پاکستان سے محبت کا جشن!

یومِ آزادی کے موقع پر وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے مزارِ قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور با...
15/08/2026

یومِ آزادی کے موقع پر وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے مزارِ قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر قائداعظم کے وژن اور اصولوں سے تجدیدِ عہد کرتے ہوئے اتحاد، یقین اور نظم و ضبط کے ساتھ پاکستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کے سفر کو آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

مضبوط معیشت، قومی یکجہتی اور خوشحال پاکستان — ہمارا عزم، ہماری منزل۔

15/08/2026

یومِ آزادی کے پُروقار موقع پر وفاقی وزیر برائے بحری امورمحمد جنید انوار چوہدری نے مزارِ قائد پر حاضری دی اور بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وفاقی وزیر نے مزارِ قائد پر فاتحہ خوانی بھی کی۔

اس موقع پر انہوں نے قائداعظم کےوژن، اصولوں اور قومی اقدار سے وابستگی کے عزم کی تجدید کی اور اس عہد کا اظہار کیا کہ پاکستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے اتحاد، یقین اور نظم کے اصولوں کو رہنما بنایا جائے گا۔

وفاقی وزیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایک مضبوط معیشت، قومی یکجہتی اور خوشحال پاکستان کی تعمیر کے لیے اجتماعی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

کراچی پورٹ پر جشنِ یومِ آزادی کی پروقار تقریب میں وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے بطور مہمانِ خصوصی...
15/08/2026

کراچی پورٹ پر جشنِ یومِ آزادی کی پروقار تقریب میں وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اوریوم اۤزادی کی تقریب کا اۤغاز قومی پرچم کشائی سے کیا ۔

اپنے خطاب میں وفاقی وزیر نے قوم کو یومِ ۤازادی کی مبارکباد دیتے ہوئے قومی اتحاد، معاشی خودمختاری اور بحری تجارت کے فروغ کو پاکستان کی پائیدار ترقی کی بنیاد قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کی مسلسل ترقی پاکستان کے بڑھتے ہوئے بحری شعبے اور قومی عزم کی عکاس ہے۔

15/08/2026

کراچی پورٹ پر جشنِ یومِ آزادی کی پروقار تقریب میں وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اوریوم اۤزادی کی تقریب کا قومی پرچم کشائی سے کیا ۔
اپنے خطاب میں وفاقی وزیر نے قوم کو یومِ ۤازادی کی مبارکباد دیتے ہوئے قومی اتحاد، معاشی خودمختاری اور بحری تجارت کے فروغ کو پاکستان کی پائیدار ترقی کی بنیاد قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کی مسلسل ترقی پاکستان کے بڑھتے ہوئے بحری شعبے اور قومی عزم کی عکاس ہے۔

14/08/2026

کراچی بندرگاہ پر جشنِ یومِ آزادی کی پروقار تقریب میں وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے قومی پرچم کشائی کی اور اپنے خطاب میں اتحاد، معاشی خودمختاری اور بحری تجارت کے فروغ کو پاکستان کی ترقی کی بنیاد قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کی مسلسل پیش رفت قومی عزم اور بدلتی ہوئی میری ٹائم معیشت کی عکاس ہے۔ پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے ہمیں صرف نئے ریکارڈ نہیں بلکہ ایسے نئے معیار قائم کرنا ہوں گے جو مضبوط، خوددار اور خوشحال پاکستان کی بنیاد بنیں۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت کراچی بندرگاہ پر جشنِ یومِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقا...
14/08/2026

وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت کراچی بندرگاہ پر جشنِ یومِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا باقاعدہ آغاز قومی پرچم کشائی سے ہوا۔ وفاقی وزیر نے اپنے خطاب میں قومی اتحاد، معاشی خودمختاری، علاقائی تجارت اور ٹرانس شپمنٹ کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی کے لیے ہمیں صرف ریکارڈ قائم نہیں بلکہ نئے معیار متعین کرنا ہوں گے۔
انہوں نے کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کی پیش رفت کو قومی عزم کی روشن مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہماری منزل ایک مضبوط، خوددار اور خوشحال پاکستان ہے۔

Address

8th Floor, New Koshar Block, Pakistan Secretariat
Islamabad
44020

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92519210322

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ministry of Maritime Affairs Pakistan - MOMA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ministry of Maritime Affairs Pakistan - MOMA:

Shortcuts

Share