PTI Azad Kashmir

PTI Azad Kashmir Justice. Humanity. Self Esteem. ([email protected])

This is the Official page of 'Pakistan Tehreek-e-Insaf Azad Jammu Kashmir' (PTI AJK)
This page is managed by Official PTI Social Media Team , AJK Team.

ڈی چوک راولاکوٹ میں ہزاروں لوگ قاتل پاکستان رینجرز کی فائرنگ سے درجنوں شہادتوں اور سینکڑوں زخمیوں کے باوجود اپنے بنیادی ...
04/08/2026

ڈی چوک راولاکوٹ میں ہزاروں لوگ قاتل پاکستان رینجرز کی فائرنگ سے درجنوں شہادتوں اور سینکڑوں زخمیوں کے باوجود اپنے بنیادی حقوق کی فراہمی کے لیے پُرامن دھرنا دے بیھے ہوئے ہیں اور دوسری طرف یزیدی فورسز نہتے اور پُرامن مظاہرین پر فائرنگ کر کے شہید کررہی ہیں مگر لوگ ڈرنے کی بجائے اپنے حقوق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔


5اگست! نکلیں اپنے لئیے، اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے، کپتان کے لئے، پاکستان کے لئیے!
04/08/2026

5اگست! نکلیں اپنے لئیے، اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے، کپتان کے لئے، پاکستان کے لئیے!

‏ہم نکلیں گے تو ہی خان نکلے گا!نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو عمران خان کی خاطرپشاور فیصلہ کُن جلسہ ‏📆بروز  بدھ 5 اگست‏⏰ شام...
04/08/2026

‏ہم نکلیں گے تو ہی خان نکلے گا!
نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو عمران خان کی خاطر

پشاور فیصلہ کُن جلسہ
‏📆بروز بدھ 5 اگست
‏⏰ شام 6 بجے
‏📍 مقام: کرکٹ گراؤنڈ، بالمقابل موٹروے ٹول پلازہ، پشاور

03/08/2026

“یہ آزادی کی تحریک چلتی رہے گی!”

میانوالی میں علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو، جہاں عسکری وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے ان کے قافلے کو روک لیا۔

03/08/2026

آزادکشمیر میں قاتل پاکستان رینجرز کی جانب سے نہتے اور درجنوں پرامن کشمیریوں کی شہادت اور بنیادی حقوق کی فراہمی کے لیے تراڑ کھل میں احتجاجی مظاہرہ۔



03/08/2026

چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی سٹریٹ موومنٹ کے سلسلہ میں ٹانک آمد پر والہانہ استقبال، عمران خان کے حق میں شدید نعرے بازی۔

03/08/2026

”کشمیر کو کس طرف لےکر جارہے ہو؟ کون آپکو یہ بتارہا ہےکہ بندوق اور ڈنڈے کے زور پر آپ پاکستان کو اٹھاسکتے ہیں؟ اگر 78سال سے بندوق والے پاکستان کی تقدیر بدل سکتےتو آپکا وزیر ٹی وی پر آکر یہ نہ کہتاکہ سسٹم collapse کرگیا ہے.“۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا پشاور میں کنونشن سےخطاب۔

03/08/2026

ڈی جی آئی ایس پی آر ہم غدار نہیں
اگر ہر کشمیری،ہر بلوچ ،ہر پشنون غدار ہے، تو پھر آپ جرنلز اور نوازشریف صرف وفادار ہیں؟

ہمارے سوالوں کا جواب دیجیے،ہماری آنے والی نسلیں بھی آپ سے جواب لے گی۔


تاریخ میں پہلی بار ماننا پڑرہا ہے کہ دونوں جماعتیں سچ کہہ رہی ہیں مگر یہ انکی بس نورا کشتی ہے۔
03/08/2026

تاریخ میں پہلی بار ماننا پڑرہا ہے کہ دونوں جماعتیں سچ کہہ رہی ہیں مگر یہ انکی بس نورا کشتی ہے۔

03/08/2026

آزادکشمیر میں قاتل پاکستان رینجرز کی جانب سے نہتے اور درجنوں پرامن کشمیریوں کی شہادت اور بنیادی حقوق کی فراہمی کے لیے برطانیہ کے شہر لوٹن میں احتجاجی مظاہرہ۔
شرکاء کی جانب سے یزیدی رینجرز کی جانب سے بے گناہ کشمیریوں کی شہادت کے خلاف شدید مذمت کی گئی۔


Address

Service Road E, Near Sohan Interchange
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Azad Kashmir:

Shortcuts

Share