Somi Falak Niaz Official

Somi Falak Niaz Official EX- MPA Somi Falak Niaz
President Women's Wing Pakistan Tehreek-e-Insaf Parliamentarian

04/08/2026

میری بیٹی جویریہ نیاز نے پشاور بورڈ میں جماعت دہم میں سالانہ امتحان میں1200 میں 1116 نمبر لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کی انہوں نے اپنی کامیابی والدین کی دعاؤں اور اساتزہ کی محنت قرار دیا

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین خواتین ونگ صدر اور سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی سومی فلک نیاز نے سوات کبل کے امن مظاہرے میں ...
02/08/2026

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین خواتین ونگ صدر اور سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی سومی فلک نیاز نے سوات کبل کے امن مظاہرے میں ہونے والا دھماکہ انتہائی افسوسناک، دل دہلا دینے والا اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔

اللہ تعالیٰ شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دیں اور تمام زخمیوں کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ دے، امین

02/08/2026

آللہ خیر کرے
پشاورپیر زکوڑی پل کے قریب پولیس موبائل پر دھماکہ

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین خواتین ونگ صدر سومی فلک نیاز نے سوانج، کوئٹہ کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں ضلع ش...
02/08/2026

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین خواتین ونگ صدر سومی فلک نیاز نے سوانج، کوئٹہ کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والا محنت کشوں کی شہادت ہوئی
آللہ تعالیٰ اس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دیں اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ (آمین

ASSALAM U ALAIKUM!■ Darood i Ibrahimi  parain ■
31/07/2026

ASSALAM U ALAIKUM!
■ Darood i Ibrahimi parain ■

26/07/2026

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین خواتین ونگ صدر سومی فلک نیاز نے کہا کہ باجوڑ تحصیل سالارزئی، تلی ڈیم کے مقام پر جو افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے

جس میں جو نوجوان شہید ہوگئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دیں

اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے، اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین۔

جمعہ مبارک
17/07/2026

جمعہ مبارک

16/07/2026
14/07/2026

ایم ایچ گروپ کے میاں عبدالرحمان اور مراد شنواری نے
تقریب کے دوران پشتون روایات کی پاسداری کرتے ہوئے سابق ایم۔پی۔اے سومی فلک نیاز کو عزت و احترام کی علامت کے طور پر روایتی چادر پہنائی گئی، جو ہماری ثقافت، احترام اور خواتین کی عزت افزائی کا خوبصورت اظہار تھا۔
اسی طرح سابق ایم۔پی۔اے سومی فلک نیاز نے بھی واپڈا ٹاؤن کی تعمیر و ترقی، سماجی ہم آہنگی، عوامی خدمت اور فلاحی منصوبوں کے حوالے سے واپڈا ٹاؤن کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی تجاویز پیش کیں۔
ایم۔ایچ گروپ اس بہترین پروگرام پر شکریہ ادا کیا اور اس نے کہ ایم۔ایچ گروپ مستقبل میں بھی واپڈا ٹاؤن کی ترقی، عوامی خدمت، بھائی چارے اور فلاحی سرگرمیوں کے لیے اسی جذبے کے ساتھ کام کرتا رہے گا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے علاقے کی خدمت اور عوامی بھلائی کے لیے متحد رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔

14/07/2026

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین خواتین ونگ صدر اور سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی سومی فلک نیاز نے واپڈا کالونی میں رہائشوں کی کارنر میٹنگ میں اظہار خیال

Address

Islamabad
04404

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Somi Falak Niaz Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share