Al-Azhar Educational Complex

Call Directions

Al-Azhar Educational Complex One BOOK 📖
One PEN 🖋️
One CHILD 🚸
and One TEACHER
Can change the world 🌍

28/10/2026

کوکنگ مقابلے

23/10/2026

سپورٹس ویک کے دوران غیر نصابی سرگرمیاں کلاس نرسری

13/10/2026
10/10/2026

سہ ماہی امتحان کے پوزیش ہولڈرز

07/10/2026

پہلی P T M کی تصویری جھلکیاں

02/10/2026

الازہر ایک ایسا منفرد تعلیمی ادارہ جو جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر بہت زیادہ کام کر رہا ہے محفل امام زمان ع

🎉 خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 🎉💻 اپنے مستقبل کو ڈیجیٹل مہارتوں سے مضبوط بنانے کا وقت آگیا!الازہر ایجوکیشنل کمپلیکس، خادیز...
02/10/2026

🎉 خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 🎉

💻 اپنے مستقبل کو ڈیجیٹل مہارتوں سے مضبوط بنانے کا وقت آگیا!

الازہر ایجوکیشنل کمپلیکس، خادیزئی برانچ میں
🚀 Advanced Computer Course (DIT)
کا باقاعدہ آغاز پیر، 5 اکتوبر 2026 سے ہو رہا ہے۔

📚 کورس میں شامل:
💻 MS Word • MS Excel • PowerPoint
🎬 Video Editing • 🎨 Graphic Designing
🤖 Artificial Intelligence (AI)
💻 Software Development • 📱 Android App Development

🎓 Registered Computer Diploma
👨‍🏫 لڑکوں کے لیے ماہر مرد اساتذہ
👩‍🏫 لڑکیوں کے لیے تجربہ کار خواتین اساتذہ
🏫 الگ عمارتیں اور کلاسز

👨‍💻 Organizer: Sir Qasim Raza (Software Engineer)

📞 داخلہ اور مزید معلومات: 0311-1574470
📍 Al-Azhar Educational Complex, Khadizai Branch

✨ Learn • Create • Grow
💙 Your Success, Our Mission

انشاء اللہ 18 آگست بروز منگل سے باقاعدہ کلاسز کا آغا ہونے جارہا ہیں سب والدین سے درخواست ہے کہ بچوں کی حاضری یقینی بنائی...
15/08/2026

انشاء اللہ 18 آگست بروز منگل سے باقاعدہ کلاسز کا آغا ہونے جارہا ہیں سب والدین سے درخواست ہے کہ بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔

جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰14 اگست — یومِ آزادی پاکستانقائدِ اعظم • علامہ اقبالپاکستان زندہ باد! 🇵🇰
14/08/2026

جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰
14 اگست — یومِ آزادی پاکستان
قائدِ اعظم • علامہ اقبال
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

﷽ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 🌸✨ نکاحِ مسعود مبارک ✨قوم بر محمد خیل گاؤں درگئی غاخی  سے تعلق رکھنے والے گران قدر دوست  لیب ٹ...
06/06/2026

﷽ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 🌸
✨ نکاحِ مسعود مبارک ✨
قوم بر محمد خیل گاؤں درگئی غاخی سے تعلق رکھنے والے
گران قدر دوست لیب ٹیکنالوجسٹ ذاکر نوید حسن کو
نکاحِ مسعود کی پُرمسرت خوشی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس مقدس بندھن کو اپنی بے شمار رحمتوں اور برکتوں سے مالا مال فرمائے، باہمی محبت، سکون اور خوشیوں سے نوازے، اور یہ رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌹

Address

AL-AZHAR EDUCATIONAL COMPLEX
Kohat

Telephone

+923163508589

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Azhar Educational Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category

Nearby government services