قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ

قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ, Social service, Kohat.

🌹 قومی مرکز کچہ پکہ، کوہاٹ

اسلامی تعلیمات • مجالسِ عزا • دروس • دینی رہنمائی

📿 اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کی اشاعت کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔

👍 ہمارا پیج Like کریں، 📤 Share کریں، اور 🔔 Follow کریں تاکہ ہر نئی مجلس، خطاب اور دینی پروگرام کی بروقت اطلاع آپ تک

مولا امام علی علیہ السلام نے فرمایا:بدترین اولاد وہ ہے جو والدین کی نافرمانی کرے۔(میزان الحکمت)
05/09/2026

مولا امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
بدترین اولاد وہ ہے جو والدین کی نافرمانی کرے۔

(میزان الحکمت)

05/09/2026

موجودہ حالات پر علماءِ کرام کا قوم کے نام خصوصی پیغام


قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ

حضرت رسول ﷺ نے فرمایا:جو غربت کے خوف سے شادی نہ کرے، وہ خداوندِ عالم سے بدظن ہے۔(اصول کافی، ج 5، ص 330)
04/09/2026

حضرت رسول ﷺ نے فرمایا:

جو غربت کے خوف سے شادی نہ کرے، وہ خداوندِ عالم سے بدظن ہے۔

(اصول کافی، ج 5، ص 330)

رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:مجھ پر درود بھیجنا تمہاری دعاؤں کی قبولیت کا ذریعہ ہے۔                    ...
03/09/2026

رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:
مجھ پر درود بھیجنا تمہاری دعاؤں کی قبولیت کا ذریعہ ہے۔
وسائلُ الشیعہ، جلد 7، صفحہ 96

03/09/2026

3 اعمال جن کا ثواب دنیا و آخرت میں ملتا ہے
مولانہ قانون حسین شیرازی
قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ

🌹 رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:"جس شخص نے حرام کا ایک لقمہ کھایا، اس کی چالیس راتوں تک نماز قبول نہیں ہوتی اور چالیس دنوں تک ا...
03/09/2026

🌹 رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:

"جس شخص نے حرام کا ایک لقمہ کھایا،
اس کی چالیس راتوں تک نماز قبول نہیں ہوتی اور چالیس دنوں تک اس کی دعا مستجاب نہیں ہوتی۔"

📖 بحارالانوار، ج 66، ص 214


قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ

🌹 امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں:"ہمارے شیعہ وہ ہیں جو خلوت میں کثرت سے ذکرِ خدا کرتے ہیں۔"📖 بحارالانوار، ج 93، ص 162
02/09/2026

🌹 امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں:

"ہمارے شیعہ وہ ہیں
جو خلوت میں کثرت سے ذکرِ خدا کرتے ہیں۔"
📖 بحارالانوار، ج 93، ص 162

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا ...
02/09/2026

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
📖 سورۃ الاحزاب آیت 56
ترجمہ:
"بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجو۔"

قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ

01/09/2026

🌹 ہفتۂ وحدت خاتم النبیین ﷺ کی عظیم سیرت و پیغامِ وحدت 🌹
علامہ سید شباب حسین شیرازی

قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ

31/08/2026

🌹 جشنِ صادقینؑ سے مولانا ریاض حسین الحسینی کا خطاب 🌹

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category