TMA KOHAT

🧹 خصوصی ہفتہ وار صفائی مہم کا آغازصوبائی حکومت و محکمہ بلدیات کے احکامات پر خصوصی ہفتہ وار صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کرد...
01/09/2026

🧹 خصوصی ہفتہ وار صفائی مہم کا آغاز
صوبائی حکومت و محکمہ بلدیات کے احکامات پر خصوصی ہفتہ وار صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ مہم کے تحت شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے اور عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدامات جاری ہیں۔
عوامی شکایات پر فوری عمل ۔۔ای بلدیہ ایپ ۔۔ پر کی گی عوامی شکایت پر عملہ ٹی ایم اے کوہاٹ فوری طور پر ایکشن لیا گیا ۔۔ رورل ایریا۔ پنڈی روڈ جہاں پر موقع سے تمام تر گندگی اور کچرے کو ٹھکانے لگا دیا گیا ۔۔ میونسپل سروسز انچارج ۔۔
اس موقع پر متعلقہ عملے کو صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے، پارک سمیت عوامی مقامات پر صفائی برقرار رکھنے اور کچرے کو بروقت اٹھانے کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
صاف شہر، صحت مند معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری 🧹

1/9/26

🧹 خصوصی ہفتہ وار صفائی مہم کا آغازصوبائی حکومت و محکمہ بلدیات کے احکامات پر خصوصی ہفتہ وار صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کرد...
01/09/2026

🧹 خصوصی ہفتہ وار صفائی مہم کا آغاز
صوبائی حکومت و محکمہ بلدیات کے احکامات پر خصوصی ہفتہ وار صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ مہم کے تحت شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے اور عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدامات جاری ہیں۔
عوامی شکایات پر فوری عمل ۔۔ای بلدیہ ایپ ۔۔ پر کی گی عوامی شکایت پر عملہ ٹی ایم اے کوہاٹ فوری طور پر ایکشن لیا گیا ۔۔جہاں پر موقع سے تمام تر گندگی اور کچرے کو ٹھکانے لگا دیا گیا ۔۔ میونسپل سروسز انچارج ۔۔
اس موقع پر متعلقہ عملے کو صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے، پارک سمیت عوامی مقامات پر صفائی برقرار رکھنے اور کچرے کو بروقت اٹھانے کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
صاف شہر، صحت مند معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری 🧹

1/9/26

🧹 خصوصی ہفتہ وار صفائی مہم کا آغازصوبائی حکومت و محکمہ بلدیات کے احکامات پر خصوصی ہفتہ وار صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کرد...
01/09/2026

🧹 خصوصی ہفتہ وار صفائی مہم کا آغاز
صوبائی حکومت و محکمہ بلدیات کے احکامات پر خصوصی ہفتہ وار صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ مہم کے تحت شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے اور عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدامات جاری ہیں۔
اس سلسلے میں تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر محمد اسرار خان نے میونسپل سروسز انچارج محمد وقاص اور چیف سینیٹری انسپکٹر حاجی سہیل کے ہمراہ وومن اینڈ چلڈرن پارک میں جاری خصوصی صفائی کا معائنہ کیا اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر متعلقہ عملے کو صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے، پارک سمیت عوامی مقامات پر صفائی برقرار رکھنے اور کچرے کو بروقت اٹھانے کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
صاف شہر، صحت مند معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری ۔

1/9/2026

🧹🪣 ہفتہ وار خصوصی صفائی مہم کا آغازصوبائی حکومت و محکمہ بلدیات کی ہدایات پر ٹی ایم او محمد جاوید بیٹنی کی سربراہی میں ہف...
01/09/2026

🧹🪣 ہفتہ وار خصوصی صفائی مہم کا آغاز
صوبائی حکومت و محکمہ بلدیات کی ہدایات پر ٹی ایم او محمد جاوید بیٹنی کی سربراہی میں ہفتہ وار خصوصی صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا۔
خصوصی صفائی مہم کے تحت پرانا لاری اڈہ، سلاٹر ہاؤس، پبلک پارکس سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی، واشنگ اور کچرے و گندگی کو موقع پر سے اٹھانے کے خصوصی اقدامات جاری ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں بھی خصوصی صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے، جس کا مقصد شہری و دیہی علاقوں کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانا ہے۔
صفائی مہم کی تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر اسرار خان اور میونسپل سروسز انچارج محمد وقاص کی جانب سے موقع پر نگرانی کی جارہی ہے، جبکہ صفائی عملہ مختلف مقامات پر صفائی کے امور سرانجام دے رہا ہے۔
صاف ستھرا کوہاٹ، صحت مند معاشرے کی ضمانت ہے۔ 🧹✨

1/9/2026

وائرل ویڈیو پر عوامی مفاد میں فوری کارروائی، پشاور چوک سے گندگی اور کچرا صاف کر دیا گیاکوہاٹ: شہری کی جانب سے سوشل میڈیا...
31/08/2026

وائرل ویڈیو پر عوامی مفاد میں فوری کارروائی، پشاور چوک سے گندگی اور کچرا صاف کر دیا گیا
کوہاٹ: شہری کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا ٹی ایم او محمد جاوید بیٹنی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے میونسپل سروسز عملہ کو موقع پر پہنچ کر کارروائی کی ہدایت کی۔
ٹی ایم او محمد جاوید بیٹنی کی ہدایات پر میونسپل سروسز انچارج محمد وقاص کی نگرانی میں پشاور چوک میں سڑک کے بیچ موجود تمام گندگی اور کچرے کو فوری طور پر ہٹا کر علاقے کو صاف کر دیا گیا
ٹی ایم او محمد جاوید بیٹنی کا کہنا تھا کہ قومی شاہراہوں، اہم چوکوں اور شہری گزرگاہوں پر گندگی اور کچرے کا موجود ہونا نہ صرف شہریوں کے لیے تکلیف دہ ہے بلکہ ایک مہذب معاشرے کے تشخص پر بھی منفی اثر ڈالتا ہے۔ شہریوں کی شکایات اور نشاندہی کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ اس میں حدود کا مسئلہ نہ پیدا کیا جائے،
انہوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ شہر کو صاف رکھنے میں ٹی ایم اے کا ساتھ دیں، کچرا مقررہ مقامات پر پھینکیں اور صفائی سے متعلق مسائل کی بروقت نشاندہی کریں تاکہ صاف، خوبصورت اور بہتر کوہاٹ کے قیام کو یقینی بنایا جا سکے۔

31/8/26

صوبائی حکومت | عوامی ایجنڈا | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری  میونسپل سروسز فعال سستا بازار—- ٹی ایم اے کوہاٹ س...
31/08/2026

صوبائی حکومت | عوامی ایجنڈا | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری

میونسپل سروسز فعال سستا بازار—-

ٹی ایم اے کوہاٹ سینیٹیشن سٹاف کی جانب سے سستابازار ۔۔پارکنگ ۔۔۔اور اس کے اطراف ، میں بازار و دیگر جگہوں سے تمام تر گندگی ، کوڑا کرکٹ کی صفائی کا عمل جاری

شہریوں سے گزارش ہے کہ کوڑا کرکٹ کوڑا دان یا مختص پوائنٹس پر رکھیں تا کہ سینیٹیشن سٹاف بروقت اور بہتر طور پر صفائی انجام
دے سکے۔۔‎میونسپل سروسز انچارج ۔۔

‎
‎
‎
31-8-26

میونسپل سروسز فعال ۔۔عملہ صفائ ٹی ایم اے کوہاٹ ۔۔بدستور   سلاٹر ھاوس اور اسکے اطراف سے تمامتر گندگی  اور آلائشیوں کو ٹھک...
31/08/2026

میونسپل سروسز فعال ۔۔

عملہ صفائ ٹی ایم اے کوہاٹ ۔۔بدستور سلاٹر ھاوس اور اسکے اطراف سے تمامتر گندگی اور آلائشیوں کو ٹھکانے لگانے میں مصروف عمل ۔۔بعداز صفائ تمام تر جگہ پر جھاڑو بھی لگا جا رہا ۔۔میونسپل سروسز انچارج ۔۔

31/8/26

صوبائی حکومت | عوامی ایجنڈا | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری۔۔میونسپل سروسز فعال ۔۔۔پرانہ لاری أڈاہ کے پہلے اور...
31/08/2026

صوبائی حکومت | عوامی ایجنڈا | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری۔۔

میونسپل سروسز فعال ۔۔۔
پرانہ لاری أڈاہ کے پہلے اور بعد کے عکس۔۔

ٹی ایم اے کوہاٹ سینیٹیشن سٹاف کی جانب سے پرانا لاری اڈہ اور زنانہ انتظار گاہ اور اسکے ، میں بازار و دیگر جگہوں سے انے ولی گندگی ، کوڑا کرکٹ کی صفائی کا عمل جاریدوسری جانب زنانہ انتظارگاہ میں بھی صفائ ستھرائ کا عمل جاری جبکہ دوسری جانب زنانہ انتظار گاہ کی بھی صفائ ستھرائ کا عمل جاری ۔۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ کوڑا کرکٹ کوڑا دان یا مختص پوائنٹس پر رکھیں تا کہ سینیٹیشن سٹاف بروقت اور بہتر طور پر صفائی انجام
دے سکے۔۔‎

‎
‎
‎
31/8/26

ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری کے تحت شہری مسائل کے فوری حل کیلئے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز کے احکامات پر ٹی ایم اے کوہاٹ متحرک، ر...
29/08/2026

ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری کے تحت شہری مسائل کے فوری حل کیلئے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز کے احکامات پر ٹی ایم اے کوہاٹ متحرک، رورل ایریا کے اہم مقامات سے کوڑا کرکٹ کے ڈھیروں کا صفایا کر دیا گیا۔
ٹی ایم او محمد جاوید بیٹنی نے دیئے گئے ٹاسک پر فوری عملدرآمد کرتے رورل ایریا ھنگو روڈ نوے کلے اور اسکے مختلف مقامات پر صفائی آپریشن شروع ۔۔
میونسپل سروسز انچارج محمد وقاص کی نگرانی میں کوڑا کرکٹ و گندگی کے ڈھیروں کو مشینری اور عملے کی مدد سے مکمل طور پر ہٹا دیا گیا۔
اس موقع پر متعلقہ عملے کو ہدایت جاری کی گئی کہ شہر میں صفائی، خوبصورتی اور شہری سہولیات کی بہتری کیلئے صفائی آپریشن مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔
شہری حلقوں نے ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے کوہاٹ کی فوری کارروائی کو سراہتے ہوئے اسے مثبت اقدام قرار دیا ہے۔

29/8/2026

صوبائی حکومت | عوامی ایجنڈا | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری۔۔میونسپل سروسز فعال ۔۔۔پرانہ لاری أڈاہ کے پہلے اور...
29/08/2026

صوبائی حکومت | عوامی ایجنڈا | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری۔۔

میونسپل سروسز فعال ۔۔۔
پرانہ لاری أڈاہ کے پہلے اور بعد کے عکس۔۔

ٹی ایم اے کوہاٹ سینیٹیشن سٹاف کی جانب سے پرانا لاری اڈہ اور زنانہ انتظار گاہ اور اسکے ، میں بازار و دیگر جگہوں سے انے ولی گندگی ، کوڑا کرکٹ کی صفائی کا عمل جاریدوسری جانب زنانہ انتظارگاہ میں بھی صفائ ستھرائ کا عمل جاری جبکہ دوسری جانب زنانہ انتظار گاہ کی بھی صفائ ستھرائ کا عمل جاری ۔۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ کوڑا کرکٹ کوڑا دان یا مختص پوائنٹس پر رکھیں تا کہ سینیٹیشن سٹاف بروقت اور بہتر طور پر صفائی انجام
دے سکے۔۔‎

‎
‎
‎
29/8/26

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMA KOHAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share