14/11/2026
اہم اطلاع برائے سپروائزری سٹاف
انٹرمیڈیٹ سالانہ دوم امتحان 2026 کے سپروائزری سٹاف کی ڈیوٹیاں بورڈ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی گئی ہیں۔
اساتذہ کرام اور فریش گریجویٹس سے گزارش ہے کہ بورڈ کی ویب سائٹ سے مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے اپنا نام سرچ کریں اور اپنا ڈیوٹی لیٹر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
شکریہ۔