DC Layyah

DC Layyah Deputy Commissioner Office Layyah Asif Ali Dogar
Deputy Commissioner Layyah
(2)

01/09/2026
01/09/2026
حکومتِ پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی  کے تحت ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر اپنے دفتر میں موجود شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں، اس م...
01/09/2026

حکومتِ پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر اپنے دفتر میں موجود شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں، اس موقع پر انہوں نے متعلقہ افسران کو مسائل کے فوری حل کے لیے ہدایات جاری کیں۔

ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز محمد اویس سرور چشتی کی زیرِ صدارت گرین بیلٹس، شجر...
01/09/2026

ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز محمد اویس سرور چشتی کی زیرِ صدارت گرین بیلٹس، شجرکاری اور شہر کی خوبصورتی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی او ڈسٹرکٹ کونسل، سی او میونسپل کمیٹی لیہ، ایم او آئی ایس اور انچارج بیوٹیفکیشن نے شرکت کی۔

اجلاس میں شہر میں موجود گرین بیلٹس کی بحالی، شجرکاری، بیوٹیفکیشن اور ان کی پائیداری کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ فیصلہ کیا گیا کہ شہر کی خوبصورتی اور گرین بیلٹس کے تحفظ کے لیے ضروری مقامات پر شیڈز نصب کیے جائیں گے جبکہ اہم شاہراہوں پر ٹف ٹائلز بھی بچھائی جائیں گی۔

اس سلسلے میں لیہ مائنر سے انٹری گیٹ کالج روڈ، کشمیر چوک سے ڈی سی آفس روڈ اور چوک سے کالج روڈ سمیت اہم شاہراہوں کو ترجیحی بنیادوں پر بہتر بنایا جائے گا۔

اے ڈی سی ہیڈکوارٹرز نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ ترقیاتی و بیوٹیفکیشن کام مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں تاکہ شہر کی مجموعی خوبصورتی، ماحول اور شہریوں کے لیے سہولیات کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔

بورڈ آف ریونیو کی ہدایات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ ریونیو عدالت میں کیسز کی سماعت کر رہے ہیں۔
01/09/2026

بورڈ آف ریونیو کی ہدایات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ ریونیو عدالت میں کیسز کی سماعت کر رہے ہیں۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر نے ڈویژنل صدر اعجاز احمد اچلانہ اور دیگر مقامی سیاسی قیادت سے میٹنگ کی۔ ...
01/09/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر نے ڈویژنل صدر اعجاز احمد اچلانہ اور دیگر مقامی سیاسی قیادت سے میٹنگ کی۔ میتنگ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے مؤثر نفاذ، صفائی کے نظام اور شہریوں کو بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی کے حوالے سے مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر ستھرا پنجاب کے تحت جاری صفائی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے، فیلڈ میں بہتری اور باہمی تعاون کے ذریعے صاف، سرسبز اور صحت مند ماحول کے قیام کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

حکومتِ پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر ڈپٹی کمشنر آفس کے ویٹنگ روم میں ر...
01/09/2026

حکومتِ پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر ڈپٹی کمشنر آفس کے ویٹنگ روم میں روسٹرم پر آ کر شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔

Address

Layyah, Punjab
Leiah

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+92606920103

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DC Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share