02/09/2026
مظفرآباد
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ورلڈ کشمیر فورم کے زیر اہتمام 5 ستمبر کو اسلام آباد سے مظفرآباد کاروان کشمیر کار ریلی کا اہتمام کیا جائے گا
مظفرآباد پہنچنے پر کاروان کشمیر کار ریلی کا فقید المثال استقبال کیا جائے گا
کاروانِ کشمیر کار ریلی 6 ستمبر کو مظفرآباد سے نیلم ویلی کیرن، یادگارِ شہداء پہنچے گی
کاروانِ کشمیر کار ریلی کے شرکا نیلم میں یاد گار شہدا پہنچ کر شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کریں گے
چیرمین ورلڈ کشمیر فورم ڈاکٹر حاجی محمد رفیق پردیسی کاروان کشمیر کار ریلی میں شریک ہوں گے
سینئر وائس چیرمین جسٹس ( ر) انور منصور خان ، شیخ راشد عالم ، رفیق سلیمان ، کنور محمد دلشاد بھی ریلی میں شریک ہوں گے