NARA Matore

NARA Matore kab tak chupy raho gy phoolun k baagh main

Kabhi to aow gy Nara bazar main

انا لله وانا اليه راجعون. نارہ شہر مدنی محلہ والے، آصف چیمہ،عاطف چیمہ اور کاشف چیمہ کے والد حاجی منظور چیمہ صاحب تقدیرِ ...
24/08/2026

انا لله وانا اليه راجعون.
نارہ شہر مدنی محلہ والے، آصف چیمہ،عاطف چیمہ اور کاشف چیمہ کے والد حاجی منظور چیمہ صاحب تقدیرِ الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. نارہ شہر مُوہری والے ، ملک شعبان اور کامران کے والد، ملک مہربان صاحب تقدیر...
22/08/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.

نارہ شہر مُوہری والے ، ملک شعبان اور کامران کے والد، ملک مہربان صاحب تقدیرِالٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج رات 7:30 بجے کاپڑہ قبرستان کے مقام پر ادا کی جائے گی۔

بمقام ہل ٹاپ میرج حال ، 20 اگست بروز جمعرات ، دن 11 سے 1 بجے تک۔ انہاں کی دسّو جدوُں 200 تُو اپر یونٹ جانی تے فر 6 مہینے...
19/08/2026

بمقام ہل ٹاپ میرج حال ، 20 اگست بروز جمعرات ، دن 11 سے 1 بجے تک۔
انہاں کی دسّو جدوُں 200 تُو اپر یونٹ جانی تے فر 6 مہینے کہ ہونا۔

بفریش حلقہ بندی، یونین کونسل نارہ         ゚
19/08/2026

بفریش حلقہ بندی، یونین کونسل نارہ

بیور مین چوک میں لوڈر سوزوکی ریورس کرتے ہوئے نالے میں جا گری۔ الحمدللہ کوئ جانی نقصان نہیں ہوا.          ゚
16/08/2026

بیور مین چوک میں لوڈر سوزوکی ریورس کرتے ہوئے نالے میں جا گری۔ الحمدللہ کوئ جانی نقصان نہیں ہوا.

16/08/2026

بیور مین چوک میں لوڈر سوزوکی ریورس کرتے ہوئے نالے میں جا گری۔ الحمدللہ کوئ جانی نقصان نہیں ہوا۔

Facebook Mentions

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🥰پاکستان کا یومِ آزادی (**14 اگست 1947ء**) ہماری قومی تاریخ کا سب سے عظیم دن ہے۔* **پاکستان کیسے ملا؟**قائدِ اعظم ...
14/08/2026

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🥰
پاکستان کا یومِ آزادی (**14 اگست 1947ء**) ہماری قومی تاریخ کا سب سے عظیم دن ہے۔

* **پاکستان کیسے ملا؟**
قائدِ اعظم محمد علی جناح کی قیادت اور آباؤ اجداد کی بے شمار قربانیوں کے نتیجے میں برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے دین، حقوق اور ثقافت کے تحفظ کے لیے یہ پیارا وطن حاصل کیا۔

* **آزادی کی قدر و قیمت:**
آزادی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی اصل قدر ان قوموں سے پوچھیے جو آج بھی ظلم و غلامی کی زندگی گزار رہی ہیں۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم متحد ہو کر اپنے ملک کی ترقی، امن اور حفاظت کے لیے کام کریں۔

 ゚viralシ
11/08/2026

゚viralシ

Address

Tehsil Kahuta District Rawalpindi
Nara
47384

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NARA Matore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to NARA Matore:

Shortcuts

Share