08/08/2026
محکمہ صحت نے دو سالہ Rotation Policy پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام انتظامی/نان کلینیکل دفاتر سے ایسے ملازمین کی فہرست 3 دن کے اندر طلب کی گئی ہے جنہوں نے موجودہ تعیناتی پر 2 سال یا اس سے زیادہ مکمل کیے ہیں اور پالیسی کے تحت تبادلے کے اہل ہیں۔ ساتھ ہی شکایات یا adverse record رکھنے والے ملازمین کی ثبوت سمیت Negative List بھی مانگی گئی ہے۔