Voice of Jamiat

Voice of Jamiat Unofficial Page Of Jamiat Ulama E Islam Pakistan.

03/08/2026

پی ٹی آئی کو توڑنے کا ٹاسک علی امین گنڈاپور کو دیا گیا ہے،
بریگیڈیئر راشد نے گنڈا پور سے کیا لکھوایا تھا؟
انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب کے سنسنی خیز انکشافات۔

02/08/2026

میں نے (09) ماہ ایک کمرے میں ایک چھت کے نیچے گزارے،
ہم نے ہر مشکل ہر جابر ظالم کا مقابلہ کیا ہے۔
مولوی دین کے ٹھیکدار نہیں، چوکیدار ضرور ہیں۔
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی یادگار گفتگو۔

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے اپنے رفقاء مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا صلاح الدین ایوبی اور ان...
02/08/2026

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے اپنے رفقاء مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا صلاح الدین ایوبی اور انجینئر ضیاء الرحمٰن کے ہمراہ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اکرم خان درانی کی خصوصی دعوت پر ضلع اٹک کا دورہ کیا۔

اس موقع پر ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، قومی معاملات اور آئندہ کے سیاسی منظرنامے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات خوشگوار اور باہمی اعتماد کی فضا میں ہوئی، جس میں مختلف امور پر کھل کر گفتگو کی گئی۔

01/08/2026

ریاست کشمیری عوام پر ظلم و ستم ڈھا رہی ہے،
کشمیری عوام کی استقامت کو سلام پیش کرتا ہوں۔

کشمیریوں کی تحریک دنیا بھر میں پھیل چکی ہے،
نہتی عوام پر گولیاں چلانا بند کریں۔

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ۔



31/07/2026

گلگت میں الیکشن ہوا اور وہاں ایک پولنگ اسٹیشن پر جمعیت علماء جیت رہی تھی،

اس پولنگ اسٹیشن کے بکسے دریا میں ڈال دیے گئے۔

اب بتاؤ دریا میں بکسے کہاں ڈھونڈوں گے؟
ووٹ کہاں سے گنو گے؟

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی گلگت بلتستان کے الیکشن پر دلچسپ تبصرہ۔


30/07/2026

نظامِ حکومت کیلئے علماء کی امامت کو کیوں تسلیم نہیں کیا جاتا؟
ریاست مدینہ کے فیصلے مسجد نبوی ﷺ سے ہوا کرتے تھے۔
81 جنگیں لڑی گئیں لشکر مسجد نبوی ﷺ سے تیار ہوا کرتا تھا۔

سنیئے شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ صاحب کی اہم گفتگو۔۔۔!






30/07/2026

ہمیں امریکہ و یورپ کا ورلڈ آرڈر (نظامِ زندگی) نہیں چاہیئے،
ہمیں رسول اللہ ﷺ خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر نظامِ زندگی دے گئے ہیں۔

شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ صاحب کی اہم گفتگو۔

29/07/2026

یہ بھیڑیا (اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ) خود رشید کنڈی صاحب سے ہارا ہے۔

اس نے جس وزارت اعلٰی کیلئے اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں پکڑے تھے،

ہمارے والد ( مفتی محمود ؒ ) نے اس وزارت اعلٰی کو 1973ء میں لات مارا تھا۔

ان کے والد صاحب اٹک سازش کیس میں فوج سے ذلالت کے ساتھ نکالا گیا تھا۔

ان کے دامن پر آج بھی اسرار شہید سمیت سات لوگوں کا خون پڑا ہوا ہے۔

مرکزی کوآرڈینیٹر انجنئیر ضیاء الرحمٰن صاحب نے گنڈاپور کو ان کی اوقات یاد دلا دی۔






29/07/2026

آپ انصاف کی بات سننے کے لئے خود تیار نہیں۔
پارلیمنٹ میں سچ پر پابندی ہے۔
ابھی 14 اگست آرہا ہے کس آزادی کے بات کر رہے ہیں؟
ہم تو آزادی کے لئے تڑپ رہے ہیں۔

شاہین جمعیت مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کی اہم گفتگو۔

28/07/2026

تازہ ترین:
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی آزاد کشمیر کے موجودہ صورتحال، عوام کو درپیش مسائل اور خطے کے اہم قومی و سیاسی معاملات پر اہم گفتگو۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Jamiat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Voice of Jamiat:

Shortcuts

Share