AKBAR KHAN Mohmand

AKBAR KHAN Mohmand چیئرمین وی سی 3 انزری میاں گان دویزی اکبر خان مہمند

بسم اللہ الرحمن الرحیماہم اجلاس و دعوتِ شرکتالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایا...
27/09/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اہم اجلاس و دعوتِ شرکت

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایات کی روشنی میں اور ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری ملک محبوب شیر کی زیرِ نگرانی ایک اہم اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔

تمام ساتھیوں، کارکنان اور ذمہ داران کو اپنے ساتھیوں سمیت اس اہم اجلاس میں بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
مقام
حجرہ حیات سحر، کیرڑہ، تحصیل پڑانگ غار

وقت
سہ پہر 3 بجے
بروز کل اتوار 27/9/2026
آپ کی بھرپور شرکت اجلاس کی کامیابی کے لیے نہایت اہم ہے۔

اج چیئرمین اکبر خان نے دویزی دامی کور روڈ کے کام کا معائنہ کیا۔دویزی شیر کور سے لے کے دامی کور کے حدودِ میں روڈ پر ترقیا...
26/09/2026

اج چیئرمین اکبر خان نے دویزی دامی کور روڈ کے کام کا معائنہ کیا۔
دویزی شیر کور سے لے کے دامی کور کے حدودِ میں روڈ پر ترقیاتی کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ سڑک کی تعمیر و بہتری سے علاقے کے عوام کو آمدورفت میں سہولت ملے گی اور روزمرہ سفر مزید آسان ہوگا۔

امید ہے کہ یہ منصوبہ جلد مکمل ہو کر اہلِ علاقہ کے لیے ایک بہتر اور محفوظ سفری سہولت کا باعث بنے گا۔

کے حدود_روڈ
شکریہ
Mpa Mahboob Sher Pti
Mahboob Sher
Sajid Khan

گرینڈ میٹنگ !تحصیل پنڈیالی مابنڈآج پنڈیالئ مابنڈ میں ایم این اے ساجد خان، ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری ملک محبوب شیر،، ...
17/09/2026

گرینڈ میٹنگ !
تحصیل پنڈیالی مابنڈ
آج پنڈیالئ مابنڈ میں ایم این اے ساجد خان، ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری ملک محبوب شیر،، سینئر رہنما قاری رحیم شاہ، ضلعی نائب صدر نوید اللہ، ساپقہ چئیرمین ڈاکٹر مجید، شیراوان، انور خان، تحسین اللہ، سیراج، میجر، گل محمد، ڈاکٹر فاروق، احمد، جتاج محمد کے علاوہ پی ٹی آئی سینئر ورکرز، یوتھ کابینہ اور اہل علاقہ نے 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم اجلاس میں شرکت کی اور یہ فیصلہ کیا کہ انشاءاللہ 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ میں ضلع مہمند سے ایک بہت بڑا قافلہ شرکت کریگا _

تمام پی ٹی آئی ٹائیگرز کو شریکت کی دعوت دی جاتی ہے
16/09/2026

تمام پی ٹی آئی ٹائیگرز کو شریکت کی دعوت دی جاتی ہے

🌹اظہارِ تشکر  وی سی 3 انزری میاں گان دویزی وی سی ون اور  ٹو کی تینوں ویسیز کے اسکیموں کا  سامان محترم ایم پی اے محبوب شی...
10/09/2026

🌹اظہارِ تشکر

وی سی 3 انزری میاں گان دویزی وی سی ون اور ٹو کی تینوں ویسیز کے اسکیموں کا سامان محترم ایم پی اے محبوب شیر اور ایم این اے ساجد خان کی ھدایت پر اج پہنچا دیا ہے۔جو سابقہ چیئرمین اکبر خان ۔ زرسید خان ۔ احمد خان ۔ڈاکٹر رشید اور عرفان۔ جمشید کی نگرانی ھر وی سی کو اپنا سامان حوالہ کیا ۔
اس بہترین اقدام اور علاقے کی ترقی کے لیے خصوصی تعاون پر ہم تہہ دل سے ایم پی اے محبوب شیر صاحب اور ایم این اے ساجد خان کے شکر گزار ہیں۔ ❤️

اسی طرح محترم محمد سید سیکرٹری صاحب کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے اس سلسلے میں بھرپور تعاون کیا۔

ہم امید کرتے ہیں کہ اسی طرح علاقے کی تعمیر و ترقی کا یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔

محبوب شیر صاحب اور محمد سید سیکرٹری صاحب کا بہت بہت شکریہ! 🌹

#شکریہ

اہم سیاسی مشاورتی ملاقاتآج ساجد خان مہمند کے حجرے میں کابینہ کے حوالے سے اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں معززین اور...
06/09/2026

اہم سیاسی مشاورتی ملاقات
آج ساجد خان مہمند کے حجرے میں کابینہ کے حوالے سے اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں معززین اور ساتھیوں نے شرکت کی۔
ملاقات میں سیاسی صورتحال، آئندہ کے لائحہ عمل اور کابینہ سے متعلق امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
تمام شرکاء نے باہمی اتفاقِ رائے اور علاقے کے وسیع تر

الحمدللہ! آج فائنل سروے بھی مکمل ہوگیا۔ اہلِ  علاقہ کے چہروں پر خوشی اور مسکراہٹ اس بات کی گواہی ہے کہ ان شاء اللہ ایک د...
04/09/2026

الحمدللہ! آج فائنل سروے بھی مکمل ہوگیا۔ اہلِ علاقہ کے چہروں پر خوشی اور مسکراہٹ اس بات کی گواہی ہے کہ ان شاء اللہ ایک دیرینہ ضرورت جلد پوری ہونے جا رہی ہے۔ ❤️
اللہ تعالیٰ اس منصوبے کو جلد از جلد عملی جامہ پہنائے اور علاقے کے لوگوں کے لیے آسانی اور ترقی کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲
#الحمدللہ #انشاءاللہ
شکریہ ایم پی اے محبوب شیر
Mpa Mahboob Sher Pti
Mahboob Sher

Address

Mohmand
Peshawar

Telephone

+923085590734

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AKBAR KHAN Mohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AKBAR KHAN Mohmand:

Shortcuts

Share