23/09/2026
غیر قانونی ڈبہ پٹرول اسٹیشنز کے خلاف گرینڈ آپریشن🚨⛽
پشاور میں غیر قانونی ڈبہ پٹرول اسٹیشنز کے خلاف جامع کارروائی عمل میں لائی گئی۔
22 مقامات کا معائنہ
08 ڈبہ پٹرول اسٹیشنز کو چالان جاری
01 قانونی نوٹس جاری
کارروائی کے دوران فائر سیفٹی، پٹرول کی محفوظ ہینڈلنگ و اسٹوریج اور مقررہ حفاظتی تقاضوں کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لیتے ہوئے ضابطے کے مطابق کارروائی عمل میں لائی گئی۔