Rescue -1122 North Waziristan

Call

Rescue -1122 North Waziristan The highly educated, young ,energetic, skilled & highly professional force always on their toe’s r

21/11/2026
اہم اطلاع برائے نومنتخب امیدوارانریسکیو 1122 خیبر پختونخوا میں حالیہ بھرتی کے تحت منتخب ہونے والے درج ذیل چار کیڈرز کے ا...
14/11/2026

اہم اطلاع برائے نومنتخب امیدواران

ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا میں حالیہ بھرتی کے تحت منتخب ہونے والے درج ذیل چار کیڈرز کے امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ بروز پیر، 16 نومبر 2026 کو صبح 9:00 بجے اپنے متعلقہ ضلع کے ریسکیو 1122 ضلعی ہیڈکوارٹر میں پہنچ کر اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

متعلقہ کیڈرز:

1. Office Attendant (BPS-04)
2. Security Guard (BPS-03)
3. Mali (BPS-03)
4. Sweeper (BPS-03)

تمام منتخب امیدوار مقررہ تاریخ اور وقت پر اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

نوٹ:- اپنے ساتھ اوریجنل قومی شناختی کارڈ، اپوائنٹمنٹ آرڈر اور 4 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر ضرور ہمراہ لائیں۔

انتظامیہ
ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا

13/11/2026
11/11/2026
10/11/2026
05/11/2026

مشیر گورنر خیبر پختونخوا برائے اطلاعات اور محکمہ ریلیف ثمر ہارون بلور کو ریسکیو 1122 ہیڈ کوارٹر پشاور کے دورے کے موقع پر سیکرٹری ریلیف، بحالی و آباد کاری یوسف رحیم اور ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی جارہی ہے۔

Address

Miranshah District North Waziristan
Peshawar
0928

Telephone

+92928312747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue -1122 North Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share