Inspectorate of Mines Khyber Pakhtunkhwa

Inspectorate of Mines Khyber Pakhtunkhwa Inspectorate of Mines is the attached Department of Mineral Development Department Khyber Pakhtunkhwa

Safe Mine environment and labour safety through implementation of Mines Act 2019 and rules regulations made there under. Established Mine Safety and Rescue Center near Nowshera as part of Labour Welfare.

Under the Good Governance Roadmap of the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, Mr. Sohail Khan Afridi and under the lead...
19/08/2026

Under the Good Governance Roadmap of the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, Mr. Sohail Khan Afridi and under the leadership of the Provincial Minister for Minerals, Mr. Arif Ahmad Zai and in accordance with the directives of the Chief Inspector of Mines, Khyber Pakhtunkhwa, the Inspector mines mansehra carried out inspection of feldspar area. During the inspection, the relevant records were checked and safety conditions at the site were reviewed. The mine manager was directed to ensure that all mining operations are carried out under his proper supervision and in accordance with Khyber Pakhtunkhwa Mines Safety Inspection & Regulation Act, 2019. Usages of PPEs were also ensured, and further directions were issued to maintain safe working practices at the site.

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب سہیل خان آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیر معدنیات جناب عارف احمدزئی کے سربراہی میں، ...
17/08/2026

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب سہیل خان آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیر معدنیات جناب عارف احمدزئی کے سربراہی میں، ڈپٹی چیف انسپکٹر آف مائنز ساؤتھ کی ہدایت پر، انسپکٹر آف مائنز اورکزئی نے الیکٹرک انسپکٹر اور مائن مشینری انسپکٹر کے ہمراہ عزیز اللہ لیز ایریا، درہ بازار میں واقع زیرِ زمین کوئلہ کانوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔
دورانِ معائنہ مختلف بے ضابطگیاں سامنے آئیں، جن کی اصلاح کے لیے موقع پر ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
مزید برآں، اس امر پر زور دیا گیا کہ مزدوروں کی حفاظت اولین ترجیح ہے اور اس ضمن میں ہر ممکن احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب سہیل خان آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیر معدنیات جناب عارف احمدزئی کے سربراہی میں، ...
15/08/2026

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب سہیل خان آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیر معدنیات جناب عارف احمدزئی کے سربراہی میں، چیف انسپکٹر آف مائنز خیبر پختونخواہ کی ہدایات کے مطابق مائنز ریسکیو سیفٹی اینڈ ٹریننگ سنٹر (انسپکٹوریٹ آف مائنز خیبر پختونخواہ) کے زیر اہتمام ڈاؤلی کول مائننگ ایریا میں 14 اگست، یومِ آزادیٔ پاکستان کے حوالے سے ایک خصوصی آگاہی و تربیتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں انسپکٹریٹ آف مائنز کے افسران و اہلکاران، کول مائننگ سے وابستہ منیجمنٹ اسٹاف، کول مائن لیبر اور دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی۔

اس موقع پر شرکاء نے یومِ آزادی کو یومِ تشکر کے طور پر منایا اور وطنِ عزیز کی آزادی کی نعمت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ تقریب کے دوران پاکستان کی آزادی کی اہمیت، ملکی ترقی، امن و استحکام اور قومی ذمہ داریوں کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ریسکیو سپرنٹینڈنٹ جلوزئی، انسپکٹر آف مائنز اورکزئی، انسپکٹر آف مائنز کرم، انسپکٹر آف مائنز درہ آدم خیل اور ریسکیو اپریٹس ٹیکنیشن ہنگو، نے شرکاء کو مائن سیفٹی کے بنیادی اصولوں، مؤثر مائن منیجمنٹ، ذاتی حفاظتی سامان(PPEs) کے استعمال، مائن گیسز اور مائن حادثات کی روک تھام سے متعلق بھی تفصیلی لیکچرز دیے۔ شرکاء کو عملی طور پر بھی زور دیا گیا۔
پروگرام کے اختتام پر شرکاء میں ٹریننگ سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے گئے ۔ جبکہ شرکاء نے اس تربیتی پروگرام کو نہایت مفید قرار دیتے ہوئے اس کے انعقاد کو سراہا ۔

14 August Independence Day
14/08/2026

14 August Independence Day

Independence Day.
14/08/2026

Independence Day.

14 اگست 2026 - یومِ آزادی پاکستان 🇵🇰چیف انسپکٹر آف مائنز اور تمام افسران و عملہ نے یومِ آزادی جوش و جذبے سے منایا۔اس موق...
14/08/2026

14 اگست 2026 - یومِ آزادی پاکستان 🇵🇰
چیف انسپکٹر آف مائنز اور تمام افسران و عملہ نے یومِ آزادی جوش و جذبے سے منایا۔اس موقع پر ملک کی ترقی، سلامتی اور مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ چیف انسپکٹر آف مائنز نے اپنے پیغام میں کہا:
"آزادی کی قدر کرتے ہوئے ہم اپنے محکمے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنا کر پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ پاکستان زندہ باد"

Under the Good Governance Roadmap of the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, Mr. Sohail Khan Afridi and under the lead...
10/08/2026

Under the Good Governance Roadmap of the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, Mr. Sohail Khan Afridi and under the leadership of the Provincial Minister for Minerals, Mr. Arif Ahmad Zai and in accordance with the directives of the Chief Inspector of Mines, Khyber Pakhtunkhwa, the Senior Inspector of Mines, along with the Inspector of Mines, Abbottabad, conducted an inspection of the phosphate mining zone to ensure compliance with the recently issued orders.
In continuation of the directions, the explosives magazine of Grand Exploration Mining was sealed until further orders. The company was directed not to use or remove any explosives from the magazine until further instructions are issued by the authority.

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب سہیل خان آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیر معدنیات جناب عارف احمدزئی کے سربراہی میں، ...
06/08/2026

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب سہیل خان آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیر معدنیات جناب عارف احمدزئی کے سربراہی میں، چیف انسپکٹر آف مائنز خیبر پختونخواہ کی ہدایات کے مطابق انسپکٹوریٹ آف مائنز خیبر پختونخواہ ، انڈسٹریل گلوبل یونین اور مائن ورکرز فیڈریشن کے باہمی تعاون سے سوات ایمرلڈ (Emerald) مائن ورکرز اور منیجمنٹ سٹاف کے لیے ایک جامع آگاہی و تربیتی سیمینار منعقد کیا گیا۔
سیمینار میں زیرِ زمین مائننگ سے وابستہ ورکرز، سپروائزری عملے اور متعلقہ انتظامی نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر چیف انسپکٹر آف مائنز خیبر پختونخواہ، ریسکیو سپرنٹنڈنٹ، سینئر انسپکٹر آف مائنز سوات، انسپکٹر آف مائنز سوات نے شرکت کی اور متعلقہ موضوعات پر تفصیلی لیکچرز دیئے۔

ماہرین نے شرکاء کو مائن سیفٹی کے بنیادی اصولوں، مؤثر مائن منیجمنٹ، ذاتی حفاظتی سامان (PPEs) کے استعمال، حکومتی ویلفیئر سکیموں سے آگاہی اور مائن حادثات کی روک تھام سے متعلق تفصیلی لیکچرز دیے۔ شرکاء کو عملی طور پر حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا۔
ٹریننگ کے دوران مائنز ورکرز فیڈریشن اور انڈسٹریل گلوبل یونین کے نمائندگان (ماہرین) نے بھی مائن سیفٹی کی اہمیت کو اُجاگر کیا ۔
پروگرام کے اختتام پر شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے، جبکہ شرکاء نے اس تربیتی پروگرام کو نہایت مفید قرار دیتے ہوئے اس کے انعقاد کو سراہا اور مستقبل میں بھی ایسے پروگراموں کے تسلسل کی خواہش کا اظہار کیا۔

Under the Good Governance Roadmap of the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, Mr. Sohail Khan Afridi and under the lead...
04/08/2026

Under the Good Governance Roadmap of the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, Mr. Sohail Khan Afridi and under the leadership of the Provincial Minister for Minerals, Mr. Arif Ahmad Zai and in accordance with the directives of the Chief Inspector of Mines, Khyber Pakhtunkhwa, the Inspector of Mines, Abbottabad, inspected the dolomite leased area in District Abbottabad to review mining operations and compliance with safety regulations.

During the inspection, directions were issued to improve mine safety, including the removal of overhangs, prohibition of toe cutting, and proper disposal of overburden.

The Mine Manager was instructed to ensure close supervision of all mining activities.
Relevant registers and operational records were also examined.

The lease owner was served with a notice under the Khyber Pakhtunkhwa Mines Safety, Inspection and Regulation Act, 2019.

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب سہیل خان آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیر معدنیات جناب عارف احمد زئی کی سربراہی میں، ...
01/08/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب سہیل خان آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیر معدنیات جناب عارف احمد زئی کی سربراہی میں، چیف انسپکٹر آف مائنز خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق، مائنز ریسکیو سیفٹی اینڈ ٹریننگ سنٹر جلوزئی، (انسپکٹوریٹ آف مائنز خیبر پختونخواہ) کے زیر اہتمام کبیر زمان کول لیز ایریا واقع قاسم خیل درہ آدم خیل میں کول مائنز ورکرز اور منیجمنٹ سٹاف کے لیے ایک جامع آگاہی و تربیتی سیمینار منعقد کیا گیا۔

سیمینار میں کول مائننگ سے وابستہ ورکرز، سپروائزری عملے اور متعلقہ انتظامی نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی چیف انسپکٹر آف مائنز (ساؤتھ) ریسکیو سپرنٹنڈنٹ، انسپکٹر آف مائنز درہ آدم خیل، انسپکٹر آف مائنز اورکزئئ نے ٹریننگ لیکچرز دئے۔

ٹریننگ کے دوران ماہرین نے شرکاء کو مائن سیفٹی کے بنیادی اصولوں، مؤثر مائن منیجمنٹ، ذاتی حفاظتی سامان (PPEs) کے استعمال، حکومتی ویلفیئر سکیموں سے آگاہی اور مائن حادثات کی روک تھام سے متعلق تفصیلی لیکچرز دیے۔ شرکاء کو عملی طور پر حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا۔

پروگرام کے اختتام پر شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے، جبکہ شرکاء نے اس تربیتی پروگرام کو نہایت مفید قرار دیتے ہوئے اس کے انعقاد کو سراہا اور مستقبل میں بھی ایسے پروگراموں کے تسلسل کی خواہش کا اظہار کیا۔

Address

Mines And Minerals Near Judicial Complex, Khyber Road Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92919211404

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inspectorate of Mines Khyber Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Inspectorate of Mines Khyber Pakhtunkhwa:

Shortcuts

Share