07/09/2026
اس مشکل وقت میں سردار زین العابدین خلجی کو پاکستان تحریکِ انصاف کوئٹہ ڈویژن کا صدر مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف اور مرشد عمران خان کے وژن اور پیغام کو پورے کوئٹہ ڈویژن میں بہترین انداز میں منظم، فعال اور مضبوط بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس اہم ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
میر جہانگیر رند،صوبائی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان،جان بلوچ صدر پاکستان تحریکِ انصاف سبی ڈویژن صدر، عارف خان کاکڑ، عرفان اللہ کاکڑ، اسحاق خان ترین، شاکر مندوخیل، نصرت خان خلجی، صامت خان دورانی،نجیب خان خروٹی ،علی خان کاکڑ، اور اعجاز خان یوسف زئی نے مبارکباد نیک تمناؤں کا اظہار کیا