Hameed mansoori

Hameed mansoori I am political and social worker. central cabinet organizational memeber of
Jamat e islami pakistan (Balochistan) , Ex provincial condidate of BP 20 .

03/09/2026
03/09/2026

حکومتی وفد مذاکرات کے لیے منصورہ پہنچ گیا ہے۔ وفد میں وفاقی وزیر احسن اقبال، رانا ثناء اللہ اور خواجہ سلمان رفیق شامل ہیں۔
جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے حافظ نعیم الرحمن، لیاقت بلوچ، نذیر احمد جنجوعہ، نصراللہ رندھاوا، ضیاء الدین انصاری، نوید بیگ و دیگر مذاکرات میں موجود ہیں۔
ویل ڈن حافظ نعیم الرحمن! شاباش عوام!

منصورہ لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کال پر ظالمانہ پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے جماعت اسلامی کا دھرنا او...
03/09/2026

منصورہ لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کال پر ظالمانہ پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے جماعت اسلامی کا دھرنا اور ہڑتال جاری ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال، رانا ثناء اللہ اور خواجہ سلمان رفیق پر مشتمل حکومتی مذاکراتی وفد منصورہ پہنچ گیا اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی۔
جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیم کی قیادت نائب امیر لیاقت بلوچ کریں گے، جبکہ نوید بیگ، نصراللہ رندھاوا اور ضیاء الدین انصاری ٹیم میں شامل ہیں

ممتاز تاجر صلاح الدین نورزی کے بہیمانہ قتل پر دلی تعزیت پیش کرتے ہیں اور اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ایک سال ق...
03/09/2026

ممتاز تاجر صلاح الدین نورزی کے بہیمانہ قتل پر دلی تعزیت پیش کرتے ہیں اور اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
ایک سال قبل بیٹا، اب باپ بھی قتل
آخر حکومت کی رِٹ کہاں ہے؟
مولانا عبدالحمید منصوری
نائب امیر جماعت اسلامی کوئٹہ

تمام تر سازشوں کے باوجود جماعت اسلامی کے ہڑتال کوئٹہ سمیت ملک بھر میں کامیاب
03/09/2026

تمام تر سازشوں کے باوجود جماعت اسلامی کے ہڑتال کوئٹہ سمیت ملک بھر میں کامیاب

03/09/2026
02/09/2026

ظالمانہ ٹیکس بتھہ لیوی ٹیکس دینا جرم ھے

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي كَبَدٍ ہم نے انسان کو مشقت اور سختی میں پیدا کیا ہے۔مختصر تشریحاس آیت میں اللہ تعالیٰ ا...
02/09/2026

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي كَبَدٍ
ہم نے انسان کو مشقت اور سختی میں پیدا کیا ہے۔
مختصر تشریح
اس آیت میں اللہ تعالیٰ انسان کی زندگی کی ایک حقیقت بیان فرماتے ہیں۔
کہ دنیا کی زندگی آرام و آسائش کی جگہ نہیں بلکہ محنت آزمائش مشکلات اور جدوجہد کا نام ہے۔
انسان کو کامیابی بھی مسلسل کوشش اور صبر کے بعد ملتی ہے۔
مشکل حالات اس بات کی دلیل نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو چھوڑ دیا ہے بلکہ یہ آزمائش کا حصہ ہیں۔
مومن کا راستہ صبر، توکل، دعا اور مسلسل جدوجہد کا راستہ ہے۔
انبیائے کرامؑ بھی سخت آزمائشوں سے گزرے
حضرت نوحؑ نے طویل عرصہ اپنی قوم کی مخالفت برداشت کی۔
حضرت ابراہیمؑ کو آگ میں ڈالا گیا اور وطن سے ہجرت کرنا پڑی۔
حضرت یوسفؑ کو بھائیوں نے کنویں میں ڈالا پھر قید کی سختی برداشت کی۔
حضرت ایوبؑ نے بیماری اور طویل آزمائش میں صبر کیا۔
حضرت موسیٰؑ کو فرعون کی دشمنی اور اپنی قوم کی مشکلات کا سامنا رہا۔
حضرت محمد ﷺ نے مکہ میں شدید مخالفت شعبِ ابی طالب کی محصوری طائف کی تکلیف اور بے شمار آزمائشیں برداشت فرمائیں۔

زندگی کی سختیاں مومن کو توڑنے کے لیے نہیں
بلکہ اسے صبر استقامت اور اللہ پر توکل کے ذریعے مضبوط بنانے کے لیے آتی ہیں۔
مولانا عبدالحمید منصوری
نائب امیر جماعت اسلامی کوئٹہ

Adresse

Alfalah House Algalani Road Quetta
Berlin
87500

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Hameed mansoori erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Verknüpfungen

Teilen

Kategorie