Swat Matters

Swat Matters ضلع سوات سے متعلق مستند خبروں کیلئے پیج کو وزٹ کریں

4 ستمبر جلسہ عام نشاط چوک مینگورہ انشاء اللہ جماعت اسلامی کانجو زون کے کارکنان کثیر تعداد میں شرکت کریں گے رشید احمد سوا...
29/08/2026

4 ستمبر جلسہ عام نشاط چوک مینگورہ
انشاء اللہ جماعت اسلامی کانجو زون کے کارکنان کثیر تعداد میں شرکت کریں گے
رشید احمد سواتی
امیر جماعت اسلامی کانجو زون

28/08/2026

4ستمبر
امیر صوبہ عنایت اللہ خان کا پیغام اہالیان سوات کے نام

23/08/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا 4 ستمبر کو سوات میں جلسے کا اعلان

23/08/2026

ایک دفعہ کا ذکر تھا

22/08/2026

پریس ریلیز: سرسینئی، سوات میں غیر اخلاقی سرگرمیاں اور محافل کا انعقاد—جماعت اسلامی کا سخت نوٹس
تحصیل کبل کے علاقے سرسینئی (نزد پیر جمات) میں گزشتہ رات خواجہ سرا برادری کی جانب سے منعقد کی جانے والی رقص کی محفل کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد علاقے میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو کو مومنٹم میڈیا نیٹ ورک نے ریکارڈ کیا ہے، جس میں مقامی روایات کے برعکس سرگرمیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔​اس معاملے پر جماعت اسلامی سوات کے امیر حافظ اسرار اور ان کے ساتھیوں نے نیک پی خیل پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ رہنماؤں نے اس قسم کی سرگرمیوں اور معاشرتی بگاڑ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کی تقریبات اکثر لڑائی جھگڑوں، ہوائی فائرنگ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کا مرکز بنتی ہیں۔​حافظ اسرار اور دیگر رہنماؤں نے تحصیل انتظامیہ، ضلعی حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ​سرسینئی میں ہونے والے اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے۔​علاقے میں امن و امان کی بحالی اور اخلاقی اقدار کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔​معاشرتی بگاڑ پیدا کرنے والی ایسی تمام غیر قانونی سرگرمیوں پر فوری پابندی عائد کرکے ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

21/08/2026

ہمیں اندھیرے میں پمز لے جایا گیا، عمران خان دیکھ کر حیران رہ گئے:

#

19/08/2026

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محترم حافظ اسرار احمد گورنر ہاؤس پشاور دھرنے میں شرکاء سے مخاطب ہے

18/08/2026

19 اگست خیبرپختونخواہ گورنر ہاؤس دھرنے کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی کانجو زون محترم رشید احمد سواتی کا خصوصی پیغام۔۔۔

سوات: مینگورہ بائی پاس چوک میں ایم این اے سلیم الرحمن کے چچا زاد بھائیوں سمیت تین افراد کی جانب سے مبینہ طور پر ٹریفک پو...
16/08/2026

سوات: مینگورہ بائی پاس چوک میں ایم این اے سلیم الرحمن کے چچا زاد بھائیوں سمیت تین افراد کی جانب سے مبینہ طور پر ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کا واقعہ پیش آیا۔واقعے میں پولیس اہلکار بے ہوش ہو گیا، جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

16/08/2026

لوگو!
یہ ظالم آپ کے بچوں کے منہ کا نوالہ چھین رہے ہیں
ظلم کے خلاف نکلو!
اج سے گورنر ہاؤس کا گھیراؤ شروع ہوجائے گا ۔
ضلع سوات کے قافلوں کے لئے 19 اگست تاریخ طے کیا گیا ہے ۔
ہزاروں کی تعداد میں شرکت ہوگی ان شاء اللہ
حافظ اسراراحمد
امیر جماعت اسلامی ضلع سوات

Address

Swat

Telephone

+923049283715

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Matters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Swat Matters:

Shortcuts

Share